Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی گاندربل نے ڈی ایل آر سی اور ڈی سی سی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
27/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی گاندربل نے ڈی ایل آر سی اور ڈی سی سی میٹنگ کی صدارت کی

گاندربل…انفو…ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر نے مالی سال-24 2023 ءکی جون 2023 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی سے متعلق کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ لیول ریوو کمیٹی (ڈی ایل آر سی ) اور ضلعی مشاورتی کمیٹی (ڈی سی سی ) کی میٹنگ منعقد کی۔لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر گاندربل شبیر اے ڈار نے میٹنگ کو جانکاری دی کہ ضلع میں کام کرنے والے بینکوں نے 89.90 کروڑ روپے کے سالانہ ہدف کے مقابلے میں ترجیحی شعبے میں 654.44 کروڑ روپے اور غیر ترجیحی شعبے میں 103.64 کروڑ روپے کے سالانہ ہدف کے مقابلے میں224.62 کروڑروپے تقسیم کی ہے۔اس طرح 879.06 کروڑ روپے کے سالانہ ہدف کے مقابلے میں مجموعی طور پر 193.55 کروڑ روپے قرض تقسیم کیا گیا ہے جو مالی سال 2023-24ءکی جون 2023 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے لئے سالانہ کریڈٹ پلان کا 22 فیصد ہے۔میٹنگ کو مزید جانکاری دی گئی کہ صرف جموں و کشمیر بینک نے ترجیحی شعبے کے تحت 69.74 کروڑ روپے اور غیر ترجیحی شعبے کے تحت 72.08 کروڑ روپے تقسیم کئے ہیں جس میں مجموعی طور پر 141.82 کروڑ روپے کا قرض شامل ہے جو ضلع میں مجموعی طور پر قرض کی فراہمی میں 20 فیصد کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایچ اے ڈی پی پلان کے تحت زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں قرضوںکو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔میٹنگ میں جنسورکھشاکے تحت سماجی تحفظی سکیموں کے حوالے سے کارکردگی پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور تمام متعلقہ اداروں کے مشترکہ تعاون سے سماجی تحفظی سکیموں کے تحت عوام کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔میٹنگ میں اے جی ایم، آر بی آئی سنجیو شرما، لیڈڈسٹرکٹ منیجر گاندربل شبیر احمد ڈار، ڈی ڈی ایم نبارڈ ، جی ایم ڈی آئی سی گاندربل ، ڈی اے ایچ او ، سی ایچ او ، اے ڈی ایچ اینڈ ایچ ، اے ڈی ، ایمپلائمنٹ ، تمام بینکوں اور دیگر ترقیاتی ایجنسیوں کے ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بانڈی پورہ نے ” سوچھتا ہی سیوا“ اور” میری مٹی ، میرا دیش ‘ مہم کا جائزہ لیا

Next Post

خواتین ریزرویشن بل سے نئے پارلیمنٹ ہاوس میں ایک نئے مستقبل کا آغاز: وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی

خواتین ریزرویشن بل سے نئے پارلیمنٹ ہاوس میں ایک نئے مستقبل کا آغاز: وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS