Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا/ رویندر رینا جموں،26 اکتوبر/یو این آئی/بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر بہت جلد بھارت میں ضم ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا ہے اور آج نہیں کل یہ خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں الحاق کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے باشندے بھارت کے پشتینی باشندے ہیں۔ا±ن کے مطابق پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جمایا ہے اور بہت جلد اس کو چھڑا یا جائے گا۔رویندر رینا نے کہاکہ پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ جمایا ہے لیکن وہ دن دور نہیں جب پاکستانی زیر قبضہ کشمیر بھارت میں ضم ہوجائے گا۔الحاق کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی صدر نے کہا کہ آج خوشیوں کا دن ہے، پورے جموں وکشمیر میں لوگ پٹاخے سر کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ الحاق کا دن جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے 15اگست کی حیثیت رکھتا ہے لہذا اس کو دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔جموں وکشمیر میں چناو کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اگلا وزیرا علیٰ بھاجپا کا ہی ہوگا اور حکومت ہم اپنے بل بوتے پر تشکیل دیں گے۔یو این آئی

by Indian Times
27/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا/ رویندر رینا
جموں،26 اکتوبر/یو این آئی/بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر بہت جلد بھارت میں ضم ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا ہے اور آج نہیں کل یہ خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں الحاق کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے باشندے بھارت کے پشتینی باشندے ہیں۔ا±ن کے مطابق پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جمایا ہے اور بہت جلد اس کو چھڑا یا جائے گا۔رویندر رینا نے کہاکہ پاکستان نے ا±س پار کشمیر پر غیر قانونی طورپر قبضہ جمایا ہے لیکن وہ دن دور نہیں جب پاکستانی زیر قبضہ کشمیر بھارت میں ضم ہوجائے گا۔الحاق کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی صدر نے کہا کہ آج خوشیوں کا دن ہے، پورے جموں وکشمیر میں لوگ پٹاخے سر کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ الحاق کا دن جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے 15اگست کی حیثیت رکھتا ہے لہذا اس کو دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔جموں وکشمیر میں چناو کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اگلا وزیرا علیٰ بھاجپا کا ہی ہوگا اور حکومت ہم اپنے بل بوتے پر تشکیل دیں گے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

 جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ۔ امت شاہ

Next Post

چیف جسٹس نے ہیرا نگر کورٹ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف جسٹس نے ہیرا نگر کورٹ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا

چیف جسٹس نے ہیرا نگر کورٹ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS