Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈِی آئی پی آر نے جموں میں ’یومِ آئین‘ کی تقریبات منائی

by Indian Times
27/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو….ڈائریکٹراِنفارمیشن نتیش راجورا نے میڈیا کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں ’آئین کی تمہید ‘ پڑھ کر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ( ڈِی آئی پی آر) میں ’یومِ آئین‘ کی تقریبات کی قیادت کی۔ تقریب میں جوائنٹ ڈائریکٹراِنفارمیشن (ہیڈکوارٹر) ڈاکٹر ظہور احمد، جوائنٹ ڈائریکٹراِنفارمیشن جموں دیپک دوبے، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر اوراے وی جاوید احمدراتھر، ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن جموں آشو کماری، ایڈمنسٹریٹیو آفیسر رینو شرما، اکاو¿نٹس آفیسر،انفارمیشن اَفسران اور محکمہ کے اَفسران و ملازمین نے بھی شرکت کی۔اِس موقعہ پرڈائریکٹر اِنفارمیشن نے خطاب کرتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ آئین ہماری جمہوریت کی روح ہے اور ہماری قومی شناخت و فخر کا اہم دستاویز ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس دن کی یاد منانا دراصل ہمارے آئین کے بانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ڈائریکٹرموصوف نے محکمہ کے اَفسران و ملازمین پر زور دیا کہ وہ اِنصاف، آزادی، برابری اور وقار جیسی ہمارے آئین کی روح کو بیان کرنے والے اَقدار کو برقرار رکھنے کے لئے خود کووقف کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنقلابی اِختراعات پر زور دیا

Next Post

 ایک ساتھ چلنااختلافات کو پیچھے رکھنے کی بڑی سبیل/وزیر اعظم مودی 

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
نریندر مودی اور انکی کابینہ 9جون کو اُٹھائیں گے حلف

 ایک ساتھ چلنااختلافات کو پیچھے رکھنے کی بڑی سبیل/وزیر اعظم مودی 

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS