Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈائریکٹر جنرل بی آر او لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

by Indian Times
28/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو…….لفٹینٹ جنرل راگھو سرینواسن ڈائریکٹر جنرل بارڈر روڈ آرگنائیزیشن ( بی آر او ) نے راج بھون میں لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی ۔ ادھر مہنت روہت شاستری صدر شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ نے راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ یووا جاٹ سبھا جموں کے ایک وفد نے اس کے صدر مسٹر امندیپ سنگھ بوپارائی کی قیادت میں لفٹینٹ گورنر کو جاٹ برادری کے مختلف فلاحی مسائل اور چٹھہ جموں میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب سے آگاہ کیا ۔ سچیت گڑھ سے تعلق رکھنے والے سابق پی آر آئی ممبران کے ایک وفد نے بھی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پریرنا پوری نے رام بن کا دورہ کیا ، عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

فلم میکر نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
فلم میکر نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

فلم میکر نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS