Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

پرنسپل گورنمنٹ ویمن کالج پدم شری پدما سچدیو نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
28/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو….پرنسپل گورنمنٹ پی جی کالج برائے خواتین گاندھی نگر جموں پدم شری پدما سچدیو پروفیسر مینو مہاجن نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل ( این اے اے سی ) کی منظوری میں باوقار ++A گریڈ حاصل کرنے پر کالج کی انتظامیہ ، فیکلٹی اور طلباءکو مبارکباد دی ۔ پدم شری پدما سچدیو گورنمنٹ پی جی کالج برائے خواتین گاندھی نگر ، سی جی پی اے 3.64 کے ساتھ اپنی منظوری کے تیسرے چکر میں 4 پوائینٹ کے پیمانے پر اب ملک میں 5 ویں نمبر پر ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فلم میکر نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا کیاافتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا کیاافتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS