Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا کیاافتتاح

by Indian Times
30/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفو/29جنوری /لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے میران صاحب جموں میں ایشین سکول کے نئے کیمپس کا اِفتتاح کیا۔ اِس موقعہ پر سادھوی رتمبھارا، بانی وتسلیاگرام ورنداون نے بھی موجود تھیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے اُتراکھنڈ کے دہرادون کے پریمیئر کو ایجوکیشن بورڈنگ سکول کی اِنتظامیہ کو جموں میں اَپنی شاخ شروع کرنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ معروف اِدارہ طلبا¿ کو اَقدار پر مبنی معیاری تعلیم فراہم کرنے میں قابل قدر کردار اَدا کررہا ہے ۔اُنہوں نے نجی تعلیمی اِداروں پر زور دیا کہ وہ آگے آئیں اور معاشرے کے تئیں اَپنی ذمہ داری نبھائیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں تبدیلی ہمارا عزم ہونا چاہئے۔ اُنہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی اِداروں کو اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کچھ اَقدامات کرنے چاہئیں کہ تعلیم سب کے لئے قابل رسائی اور سستی ہو تاکہ معاشرے کے پسماندہ طبقے کو فائدہ ہو اور تعلیمی شعبہ صحیح معنوں میں جامع ہو۔اُنہوں نے اِفتتاحی تقریب میں ہندوستان کو علمی معیشت کے طور پر قائم کرنے کے لئے وزیر اعظم کی رہنمائی میں متعارف کی گئی تعلیمی اِصلاحات کے بارے میں بات کی۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ہمارا تعلیمی شعبہ زائد اَز تین دہائیوں کے عرصے سے جمود کا شکار تھا۔ اس نے معاشرے کے حوصلے کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے سماج میں ایک نیا اعتماد پیدا کیا ہے اور ہندوستان کی قدیم شان عظمت کو بحال کیا ہے۔اُنہوں نے تدریسی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ باہمی تجرباتی اور باہمی تعاون سے سیکھنے کی حوصلہ اَفزائی کریں اور طلباءکی ہمہ جہت ترقی کے لئے ایک ساز گار ماحول تیار کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہماری ملک کی ترقی کے لئے سب سے اہم وسائل میں سے ایک نوجوان ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کو ہندوستان وِکست بھارت کے سفر میں نوجوانوں کے تعاون کو مضبوط کرنا چاہئے۔اِس موقعہ پراے ڈی جی پی جموں آنند جین،چیئرمین ایشین سکول دہرادون مدن جیت سنگھ،منیجنگ ڈائریکٹر آر ڈی آئی اِنڈیا راجیو گپتا،چیئرمین نیو گاندھی میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی انکش مہاجن،سکول اِنتظامیہ کے اراکین، اَساتذہ اور طلباءموجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل گورنمنٹ ویمن کالج پدم شری پدما سچدیو نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS