Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شری اَمرناتھ جی یاترا۔2024

لیفٹیننٹ گورنر نے اَمرناتھ جی یاتریوں کے پہلے قافلے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Indian Times
28/06/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/28 جون/انفو/ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بھگوتی نگر کے یاتری نواس سے شری اَمرناتھ جی کے پوتر گپھا کی زیارت کے لئے عقیدتمندوں کے پہلے قافلے کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔اُنہوںنے تمام یاتریوں کو ایک محفوظ اور بڑی روحانی سفر کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” بابا اَمرناتھ جی کے آشیرواد سے ہر ایک کی زندگی میں اَمن ، خوشی اور خوشحالی آئے۔“ویدک منتر کے دوران 4,603 یاتریوں کے پہلے قافلے کو بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 231 چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے قافلے میں پوتر گپھاکے لئے روانہ کیا گیا۔اِس موقعہ پرممتاز روحانی رہنما، مذہبی تنظیموں کے سربراہان، عوامی نمائندے، سول اِنتظامیہ، پولیس، سیکورٹی فورسز اور شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ کے سینئر اَفسران، ممتاز شہری اور عقیدت مند بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سینئر صحافی ریاض بڈھانہ کی زندگی کا سفر

Next Post

کشمیر ہندوستانی کہانیوں کا اٹوٹ حصہ بنے گا، وادی میں مزید فلموں کی شوٹنگ کی جائے گی۔ امیتابھ کان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کشمیر ہندوستانی کہانیوں کا اٹوٹ حصہ بنے گا، وادی میں مزید فلموں کی شوٹنگ کی جائے گی۔ امیتابھ کان

کشمیر ہندوستانی کہانیوں کا اٹوٹ حصہ بنے گا، وادی میں مزید فلموں کی شوٹنگ کی جائے گی۔ امیتابھ کان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS