Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لفٹینٹ گورنر نے ’’گرین جموں ڈرائیو ‘‘ کا آغاز کیا

رواں سال کیلئے 1.5 کروڑ پودے لگانے کا ہدف

by Indian Times
29/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سانبہ//انفو//لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں ایمس وجے پور سے ’’ گرین جموں و کشمیر ڈرائیو ‘‘ کا آغاز کیا ۔ رواں سال کا ہدف 1.5 کروڑ پودے لگانے کا ہے ۔ اس دن کو منانے کیلئے لفٹینٹ گورنر نے اپنی متعلقہ پنچائتوں میں شجر کاری مہم میں شاندار کار کردگی کیلئے ولیج پنچائت پلانٹیشن کمیٹیوں کو مبارکباد دی ۔

لفٹینٹ گورنر نے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے اور نوجوان نسلوں کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور قدرتی دولت کے پائیدار انتظام کیلئے جموں و کشمیر حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ’’ قدرتی وسائل کا تحفظ اور فطرت اور ترقی کے درمیان کامل توازن قائم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ‘‘۔

لفٹینٹ گورنر نے گذشتہ دو برسوں میں یو ٹی حکومت کی طرف سے متعارفت کرائی گئی اصلاحات پر زور دیا جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنا اور نازک ماحولیاتی نظام کے چیلنجوں پر قابو پانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کو جموں و کشمیر کی معیشت کے ترجیحی شعبوں بشمول زراعت ، باغبانی ، سیاحت ، پاور جنریشن ، لکڑی کی صنعت اور حیوانات کی بنیادی بنیاد قرار دیا ۔

لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سوشل فارسڑی کے پودے لگانے کے قواعد جموں و کشمیر میں پنچائتوں کو فنڈز کی منتقلی کی ایک اور عظیم مثال ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے ترقی کے عمل کو ماحولیات کے تحفظ کی مہموں کے ساتھ مربوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے ماحولیات کے تحفظ کی کوششوں میں لوگوں ، پی آر آئیز ولیج پلانٹیشن کمیٹیوں کی سراہنا کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے محکمہ جنگلات اور جموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن بورڈ کو بچوں میں ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کیلئے ہوم ورک کے کاموں میں ’’بیسٹ آؤٹ آف ویسٹ ‘‘ متعارف کرانے کا مشورہ دیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈائریکٹر انفارمیشن نے ڈویژن آفس جموں کے کام کاج کاجائزہ لیا

Next Post

سمارٹ سٹی پروجیکٹ نے جموں میونسپل کارپوریشن کو بے نقاب کر دیا:منجیت سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سمارٹ سٹی پروجیکٹ نے جموں میونسپل کارپوریشن کو بے نقاب کر دیا:منجیت سنگھ

سمارٹ سٹی پروجیکٹ نے جموں میونسپل کارپوریشن کو بے نقاب کر دیا:منجیت سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS