Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

ڈائریکٹر انفارمیشن نے ڈویژن آفس جموں کے کام کاج کاجائزہ لیا

by Indian Times
29/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں//انفو//ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ پبلک ریلشینزاکشے لابرو نے آج یہاں میڈیا کمپلیکس باہو پلازہ میںمنعقدہ ایک میٹنگ میں ڈویژنل دفتر جموں کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ جوائنٹ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ڈی آئی پی آر نریش کمار ، جوائینٹ ڈائریکٹر جموں سپنا کوتوال ، ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر جموں ڈاکٹر ریحانہ بجلی ، ڈپٹی ڈائریکٹر اے وی دیپک دوبے ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر جموں ڈاکٹر وکاس شرما اور محکمہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے میٹنگ میں شرکت کی ۔

جوائینٹ ڈائریکٹر انفارمیشن جموں نے محکمہ کے مجموعی کام کاج اور پی آر سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی پاور پوائنٹ پرذنٹیشن دی ۔ کام کاج کا جائیزہ لیتے ہوئے ڈائریکٹر نے میڈیا کے بدلتے ہوئے منظر نامے کی روشنی میں محکمہ کے اہم لیکن حساس کردار پر روشنی ڈالی ۔

محکمہ کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے عملے کو مشورہ دیا کہ بطور انفارمیشن آفیسر وہ حکومتی رابطے کا ایک ذریعہ اور ایک چینل ہیں جبکہ پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے وہ عوام اور حکومت کے درمیان ایک پُل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ڈائریکٹر نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری لگن اور تندہی کے ساتھ ادا کریں تا کہ سرکاری اسکیموں کی زیادہ سے زیادہ معلومات عوام تک پہنچ سکیں ۔ 

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر جی این اِیتو نے بارہمولہ کا تفصیلی دورہ کیا اورمحکمہ سیاحت کے اثاثوں اور سہولیات کا جائزہ لیا

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے ’’گرین جموں ڈرائیو ‘‘ کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے ’’گرین جموں ڈرائیو ‘‘ کا آغاز کیا

لفٹینٹ گورنر نے ’’گرین جموں ڈرائیو ‘‘ کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS