Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ستیش شرما نے بی ایس ایف کا نسٹیبل راجب نونیان کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
29/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…….انفو……وزیر برائے خوراک، شہری رسدات و اَمورِ صارفین، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، اَمورِ نوجوان و کھیل کود ستیش شرما نے آج بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کانسٹیبل راجب نونیان کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے 27 اگست کو جموں کے پرگوال سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ سیلابی حالات کے دوران اَپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔وزیر موصوف نے شہید سمارک بی ایس ایف فرنٹیئر ہیڈکوارٹرپلورا کیمپ جموں میں منعقدہ پُروقار تقریب میں شہید کی یاد میں پھولوں کی چادر چڑھائی اور بہادر سپاہی کے نقصان پرگہرے دُکھ کا اِظہار کیا۔اِس موقعہ پر ستیش شرما نے خطاب کرتے ہوئے کہا،”کانسٹیبل راجیب نونین نے مشکل حالات کا سامنا کرتے ہوئے مثالی ہمت اور فرض کے تئیں لگن کا مظاہرہ کیا۔ سرحد کی حفاظت اور قوم کی خدمت میں اُن کی عظیم قربانی ہمیشہ ہمارے اِجتماعی یادوں میں نقش رہے گی۔ اُنہوں نے فورس کی اعلیٰ روایات کو برقرار رکھا اور قوم ان کی بہادری کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔“اُنہوں نے سوگوار کنبے سے دلی اِظہارِ تعزیت کی اور حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دِلایا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ کانسٹیبل راجیب نونیان کی قربانی جموں و کشمیر اور پورے ملک کے نوجوانوں کو فرض، جرا¿ت اور حب الوطنی کے اَقدار پر قائم رہنے کے لئے ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی۔بی ایس ایف، سول اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران اور سول سوسائٹی کے اراکین نے بھی شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جاوید رانا کی صوبہ جموں میں نہروں کی فوری بحالی کی ہدایت

Next Post

سیلاب کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا،پانی کی سطح میں 4فٹ کمی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مواصلاتی نظام بحال، سیلابی صورتحال برقرار

سیلاب کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا،پانی کی سطح میں 4فٹ کمی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS