Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

9 برسوں میں ملک کی تیز رفتار پیش رفت قابل فخر /لیفٹنٹ گورنر

by Indian Times
29/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

9 برسوں میں ملک کی تیز رفتار پیش رفت قابل فخر /لیفٹنٹ گورنر
غازی پور /28ستمبر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے غازی پور میں ماتا تیتارا دیوی سچدانند گرلز ڈگری کالج میں محترمہ تیتارا دیوی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے خطاب میں خطے میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اعلیٰ معیار قائم کرنے، طالب علموں کی زندگی میں تبدیلی اور ترقی میں زبردست کردار اَدا کرنے کے لئے کالج کی ستائش کی۔اُنہوں نے گزشتہ 9 برسوں میں تعلیم سے لے کر معاشی ترقی تک کئی شعبوں میں ملک کی تیز رفتار پیش رفت کو اُجاگر کیا۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ بنیادی ڈھانچے، مینوفیکچرنگ، زراعت میں پیش رفت واقعی بے مثال ہے اور ترقی آج سیاست میں بنیادی مسئلہ بن چکی ہے۔اُنہوں نے کہا،”ملک کی دیہی معیشت میں تبدیلی آ رہی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں ایک عالمی سپر پاور کے طور پر ہندوستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے اور معاشرے میں ایک نئی ورک کلچر اور ترقی کے حامی ذہنیت نے جڑ پکڑ لی ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ گزشتہ 9برسوں کی تبدیلیاں ہر شہری کو وِکشت بھارت کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں اَپناحصہ اَدا کرنے کی ترغیب دے رہی ہیں۔اِس موقعہ پر ممتاز شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا غازی پورہ میں عظیم سماجی مصلح سوامی سہجا نند پر سمینار سے خطاب

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا ایس کے آئی سی سی میں ریبیز سے متعلق یک روزہ تکنیکی کانفرنس سے خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا ایس کے آئی سی سی میں ریبیز سے متعلق یک روزہ تکنیکی کانفرنس سے خطاب

مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا ایس کے آئی سی سی میں ریبیز سے متعلق یک روزہ تکنیکی کانفرنس سے خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS