Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

بزم ثقافت کی طرف سے کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی

by Indian Times
29/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بزم ثقافت کی طرف سے کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی
سری نگر    انفو    بزمِ ثقافت (کشمیر)نے گورنمنٹ وومن کالج ایم اے روڈ سری نگر میںڈاکٹر سیّد اَمین تابش پر خصوصی نمبر کتاب کی رسم رونمائی تقریب ثقافت ( سالانہ ) کااِنعقاد کیا۔اِس موقعہ پر وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی پروفیسر نیلوفر خان مہمان خصوصی تھیںاور سابق ڈائریکٹر سکمز پروفیسر ایم ایس کھورو اور پرنسپل گورنمنٹ وومن کالج پروفیسر روحی کنٹھ مہمان ذی وقار کی حیثیت سے موجود تھےں۔اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی نے اَدبی اور طبی میدان میں ڈاکٹر سیّد اَمین تابش کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے ڈاکٹر سیّد امین تابش کو ایک ہمہ جہتی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر تابش نے میڈیکل سائنس او راَدبی میدان میں گراں قدر خدمات سر اَنجام دیں۔اُنہوںنے کہا کہ یونیورسٹی کشمیر ی اَدیبوں کی تخلیقی سرگرمیوں کو سراہنے، فروغ دینے اور انہیں ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ڈاکٹر سیّد اَمین تابش نے 14 کتابیں تصنیف کیں ، ان کی 440 تحقیقی اِشاعتیں ہیں اور 60بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر سیّد اَمین تابش نے مختلف موضوعات پر اِظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پورے معاشرے کی بہتری کے لئے ہر شہری کو اَپنا کردار اَدا کرنا چاہیے۔اُنہوں نے موسمیاتی تبدیلی ۔ منشیات کا اِستعمال ، فون کی لت جیسے مختلف موضوعات کاتذکرہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈکا سری نگر میں بیداری کیمپ اور اِستفساری پروگرام کا اِنعقاد

Next Post

ملک میں کووڈ کے مثبت معاملات میں اضافہ پر وزیر اعظم مودی کو تشویش

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بنیادی فرائض شہریوں کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے: پی ایم مودی

ملک میں کووڈ کے مثبت معاملات میں اضافہ پر وزیر اعظم مودی کو تشویش

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS