Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے موٹروہیکل ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا

by Indian Times
29/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو….سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اونی لاوسا نے موٹر وہیکلز ڈیپارٹمنٹ (ایم وِی ڈِی) کی ماہانہ کارکردگی کا جامع جائزہ میٹنگ کی صدارت کی تاکہ محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جاسکے اور عوامی خدمات کی فراہمی، ریگولیٹری نفاذ اور مجموعی طور پر آپریشنل کارکردگی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے ہدایات جاری کی جائیں۔میٹنگ میں محکمہ کے سینئر افسران نے شرکت کی جن میں ٹرانسپورٹ کمشنر وِشیش پال مہاجن، منیجنگ ڈائریکٹر عبدالرشید وانی، ڈائریکٹر سٹیٹ موٹر گیراجز ملک طاہر، امتیاز احمد وانی، ڈائریکٹر جنرل فائنانس ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگرمتعلقین شامل تھے۔دوران میٹنگ ٹرانسپورٹ کمشنر نے بتایا کہ وہیکل سکریپنگ کی سہولیت جسے حال ہی میں ایڈمنسٹریٹیو ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفائی کیا ہے، کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔اِس کے علاوہ وِہان(وِی اے ایچ اے این)اورسراتھی(ایس اے آر اے ٹی ایچ آئی)پلیٹ فارموںکے کام کاج پر تفصیلی بات چیت ہوئی جس میں تکنیکی مسائل کو حل کرنے اور عوام کے لئے بلاتعطل اور مو¿ثر ڈیجیٹل خدمات کو یقینی بنانے کے لئے سروس کی رُکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا گیا۔میٹنگ میںیہ بھی بتایا گیا کہ وہیکل لوکیٹر،نربھئے سسٹم کی تنصیب کے لئے ٹینڈر اس وقت ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی (ٹی اے سی) کے ساتھ زیرِ بحث ہے۔ سیکرٹری نے آئی ڈِی ٹی آر کوٹ بھلوال کو مکمل طور پر فعال بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ مزید برآں، ٹرانسپورٹ کمشنر اور منیجنگ ڈائریکٹرجے کے آر ٹی سی کوآئی سی سی سانبہ کو عملی طور پر فعال کرنے کی ہدایت دی گئی۔چیئر نے سڑکوں کی حفاظت کے لئے الیکٹرانک اَنفورسمنٹ کی عمل آوری اور آٹومیٹیڈ ٹیسٹنگ سٹیشن( اے ٹی ایس) کی نوٹیفکیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایات بھی دیں۔سیکرٹری نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی جلد تیاری، روٹ پرمٹس کے اِجرا¿ اور آن لائن میپنگ کو مربوط بنانے اور عام عوام کی سہولیت کے لئے اِی۔رِکشا کرایوں کے جلد تعین کی ضرورت پر زور دیا۔سیکرٹری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ محکمہ جموں و کشمیر کے یوٹی خطے میں موٹر وہیکل قوانین کے سخت عمل آوری کے ساتھ مو¿ثر، شفاف اور ٹیکنالوجی سے چلنے والی عوامی خدمات فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ستیش شرما نے براڈ بینڈ کے توسیعی منصوبے اور ڈیجیٹل اِنفراسٹرکچر کو فروغ دینے پر زور

Next Post

چیف سیکرٹری نے منشیات کی لت کے خلاف جموںوکشمیر کی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کیلئے نیتی آیوگ سے مشاورت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے منشیات کی لت کے خلاف جموںوکشمیر کی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کیلئے نیتی آیوگ سے مشاورت کی

چیف سیکرٹری نے منشیات کی لت کے خلاف جموںوکشمیر کی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کیلئے نیتی آیوگ سے مشاورت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS