Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

by Indian Times
30/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفو/29جنوری /چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے جسٹس راہل بھارتی اور جسٹس موکش کھجوریہ کاظمی کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا۔ حلف برداری کی تقریب ہائی کورٹ جموں وِنگ میں چیف جسٹس کے کورٹ روم میں منعقد ہوئی اور اس میں جسٹس تاشی ربستن، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سندھو شرما، جسٹس سنجے دھر، جسٹس پونیت گپتا، جسٹس جاوید اِقبال وانی اور جسٹس محمد اکرم چودھری نے شرکت کی جبکہ ہائی کورٹ سری نگر وِنگ سے جسٹس اتل سری دھرن، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس وِنود چٹرجی کول، جسٹس وسیم صادق نرگل اور جسٹس راجیش سیکھری نے تقریب میں شرکت کی۔تقریب حلف برداری کی نظامت رجسٹرار جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جنرل شہزاد عظیم نے اَنجام دی جنہوں نے مرکزی حکومت وزارتِ قانون و انصاف کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن، صدر کی طرف سے جاری کردہ تقرری کے وارنٹ اور جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے جاری کردہ اِجازت نامہ کو پڑھ کر سنایا جس میں چیف جسٹس کو متعلقہ ججوں کو عہدے کا حلف دِلانے کا اِختیار دیا گیاہے۔تقریب میں ہائی کورٹ کے سابق ججوں، ایڈوکیٹ جنرل، چیف سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس،سیکرٹری محکمہ قانون و انصاف ، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری، پرنسپل ڈسٹرکٹ جج جموں، رجسٹری کے اَفسران، جوڈیشل اَفسران، سینئر وُکلا¿، صدر بار ایسوسی ایشن جموں کے علاوہ دیگر بار ممبران اور سول اور پولیس اِنتظامیہ کے دیگر اَفسران نے شرکت کی اِس پروگرام کو یوٹیوب چینل پر براہ ِراست نشر کیا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے شہروں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے شہروں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر کے شہروں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے اَقدامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS