Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام

by Indian Times
31/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….انفو …لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے ہندوستان کے مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 150 ویں یومِ ولادت کے موقعہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے ایک پیغام میں کہا ،” راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقعہ پر جو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم ولادت کی یاد میں منایا جاتا ہے ، میں لوگوں کو دِلی مُبارک باد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ یہ راشٹریہ ایکتا دیوس اتحاد اور امن کے جذبے کو مزید تقویت بخشے گا۔“سردار ولبھ بھائی پٹیل ’قومی اتحاد کے معمار‘ اور حب الوطنی اور سا لمیت کا مظہر تھے۔ ان کے عزم نے جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی۔ آئیں ہم اُن کے نظریات پر عمل کرنے اور سردار پٹیل کی یاد میں اتحاد، مشترکہ قومی شناخت اور بھائی چارے کے جذبے کو برقرار رکھنے کا عہد کریں۔‘

ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستان کو پہلگام میں معصوم شہریوں کو قتل کرنے کیلئے سبق سکھایا/ راجناتھ سنگھ

Next Post

بلدیو راج شرما کی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بلدیو راج شرما کی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات

بلدیو راج شرما کی لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS