Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

جموںوکشمیر جسمانی طور پر خاص اَفراد کیلئے جامع ، قابل رسائی ماحول پیدا کرنے کیلئے مسلسل کوششیں جاری۔ سکینہ اِیتو

by Indian Times
04/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں …انفو …وزیربرائے تعلیم، سماجی بہبود، صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت جسمانی طور خاص اَفراد کے حقوق اور ضروریات کے حوالے سے نہایت سنجیدہ ہے اور جموں و کشمیر بھر میں جسمانی طور خاص اَفراد(ایس اے پیز)کے لئے جامع اور قابل رسائی ماحول پیدا کرنے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔وزیر موصوفہ نے اِن باتوں کا اِظہارکنونشن سینٹر میں جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن کے مناسبت سے منعقدہ ایک شاندار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سکینہ اِیتو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معذور افراد کے لئے جامع اور قابل رسائی ماحول پیدا کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ بااختیاری، وقار اور مساوی مواقع حکومت کے تمام پروگراموں کے بنیادی اصول ہیں۔اُنہوں نے کہا، ”حکومت مسلسل یہ یقینی بنانے کے لئے کام کر رہی ہے کہ معذور افراد کو وہ مدد ، نگہداشت اور مواقع فراہم ہوں جن کے وہ حق دار ہیں۔“اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت سکولوں میں خصوصی ضروریات کے حامل بچوں (سی ڈبلیو ایس این) کے لئے سہولیات کو مسلسل بہتر بنا رہی ہے تاکہ ُان کی تعلیم کے لئے ایک سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے تقرری نامے اور ریگولرائزیشن کے احکامات جاری کئے

Next Post

جاوید ڈار نے دیہی تری محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید ڈار نے دیہی تری محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے دیہی تری محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS