Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کرسمس کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

by Indian Times
25/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 24 دسمبر /انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے کرسمس کے پر مسرت موقع پر عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں لیفٹنٹ گورنر نے کہا ۔ ” کرسمس کی خوشیوں کے موقع پر ، میں عوام کو اپنی گرمجوشی بھری مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ تہوار لوگوں کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کا باعث بنے گا ۔ یہ تہوار حضرت عیسیٰ مسیح کی ولادت کی یاد دلاتا ہے جو محبت ، رحم اور معافی کی تعلیمات کو اپنانے کی تلقین کرتا ہے ۔ یہ مبارک موقع ہمیں ایک دوسرے کی بھلائی کیلئے اپنے عزم کو تازہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے تا کہ سب کیلئے ایک خوشحال مستقبل ممکن ہو سکے ۔ امید ہے کہ کرسمس کی روح ہمیں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی ترغیب دے گی اور سب کیلئے امن ، خوشحالی اور خوشی کا باعث بنے گی “۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈائریکٹر انفارمیشن نے جموں جوٹنگز کے ایڈیٹر انچیف سبھاش مہرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے صحت شعبے میں وزیر اعلیٰ کے ویژن 2030 کے ہدف کے حصول کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ اِیتو نے صحت شعبے میں وزیر اعلیٰ کے ویژن 2030 کے ہدف کے حصول کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صحت شعبے میں وزیر اعلیٰ کے ویژن 2030 کے ہدف کے حصول کیلئے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS