Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سونہ مرگ میں ویٹ برج کے کام کا جائزہ لیا

by Indian Times
27/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل////انفو//////سیکر ٹری محکمہ ٹرانسپورٹ اونی لواسانے سونہ مرگ کا دورہ کیا تاکہ یہاں کے ویٹ برج کے کام اور سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔سیکرٹری کے ہمراہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (آر ٹی او) کشمیر، اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (اے آر ٹی او) گاندربل اور دیگر متعلقہ اَفسران و اہلکارموجود تھے۔دورے کے دوران اُنہوں نے ویٹ برج کی عملی حالت، اَفرادی قوت کی دستیابی اوربنیادی ڈھانچے کی مناسبیت کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے اوور لوڈِنگ کو روکنے ، ٹریفک کے ہموار ضابطے کو یقینی بنانے، سڑکوں کی حفاظت اور بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کے لئے ایکسل لوڈ کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیا۔سیکرٹری نے افسران کو ہدایت دی کہ ویٹ برج کے کاموں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے، بین محکمہ جاتی تال میل کو بہتر بنائیں اور سہولیت کی چوبیس گھنٹے فعالیت کو بالخصوص سیاحوں کی آمد او رزیادہ ٹریفک کے دوران برقرار رکھیں ۔اُنہوں نے ڈیوٹی پر موجود عملے کے ساتھ بھی بات چیت کی اور روزمرہ کے کاموں میں درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا، کارکردگی اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے مسائل کے بروقت اَزالہ پر زور دیا۔اِس دورے کا مقصد ٹرانسپورٹ کی عمل آوری کے نظام کو مضبوط بنانا اور سونہ مرگ کے علاقے میں گاڑیوں کی آواجاہی کے مو¿ثر ضابطے کو یقینی بنانا تھا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈائریکٹر اسٹیٹس نے سری نگر میں دفتر اور رہائشی سہولیات کا تفصیلی معائینہ کیا

Next Post

ستیش شرما نے جموں میں بِگ جے کے پی ایل کے اِفتتاح میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ستیش شرما نے جموں میں بِگ جے کے پی ایل کے اِفتتاح میں شرکت کی

ستیش شرما نے جموں میں بِگ جے کے پی ایل کے اِفتتاح میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS