Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سید محمد الطاف بخاری کی یوم جمہوریہ پر عوام کو مبارکباد

by Indian Times
26/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے عوام بالخصوص جموں و کشمیر کے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی ہے۔سید محمد الطاف بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”آج جبکہ ہمارا ملک 77 واں یوم جمہوریہ منانے کی تیاری کررہا ہے، میں تہہ دل سے ملک کے عوام بالخصوص جموں کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمارے لئے قابل فخر ہے کیونکہ 1950 میں آج ہی کے دن ملک میں آئین نافذ ہوا تھا۔ یہ آئین ہمارے ملک کی جمہوریت کی روح ہے۔ یہ آئین ہر شہری کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ ان حقوق میں اظہار رائے کی آزادی، مذہب کی آزادی، ذاتی آزادی اور عزت کے ساتھ جینے کا حق شامل ہے۔ اس لحاظ سے یوم جمہوریہ ہم سب کےلئے ایک جشن کا دن ہے۔“ انہوں نے دعا کی کہ ”یہ دن ہماری زندگیوں میں امن اور ہم آہنگی لائے اور سب کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

درانداز ملک کی سلامتی کے لیے بہت سنگین خطرہ /وزیر اعظم مودی

Next Post

یومِ جمہوریہ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
یومِ جمہوریہ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام

یومِ جمہوریہ کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS