Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سرینگر کے گگری بل بچھوارہ میں ایک پبلک پارک تعمیر کرنے کا مطالبہ

عوامی وفد اپنی پارٹی کے لیڈر غلام حسن میر سے ملاقی، اپنا اثرو رسوخ استعمال کرنے کی گزارش کی

by Indian Times
30/06/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر؛۔اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر غلام حسن میر نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ڈلگیٹ سرینگر کے گگری بل بچھوارہ علاقے میں مقامی باشندگان کی جانب سے ایک پارک کی تعمیر کے مطالبے کا جائزہ لیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں سرکار نے ایک قطعہ اراضی کار پارکنگ کے لئے رکھا ہوا ہے، لیکن مقامی باشندگان چاہتے ہیں کہ یہاں پر کار پارکنگ کے ساتھ ساتھ مقامی رہائشیوں کے لئے ایک پبلک پارک بھی تعمیر کی جائے۔اس سے قبل مقامی باشندگان پر مشتمل ایک عوامی وفد نے غلام حسن میر سے ملاقات کی اور اُن کی درخواست کی کہ وہ یہ عوامی مطالبہ متعلقہ حکام کی نوٹس میں لانے کےلئے اپنا اثر و رسوخ کا استعمال کریں۔ اراکینِ وفد نے اپنی پارٹی کے لیڈر کو بتایا، “ہمارے علاقے میں ایک قطعہ اراضی کار پارکنگ کی تعمیر کے لئے حکومت نے الاٹ کیا ہے، لیکن ہمارے علاقے میں کوئی بھی پبلک پارک موجود نہیں ہے۔ اس ہم چاہتے ہیں کہ اسی قطعہ اراضی پر کار پارکنگ کے ساتھ ساتھ ایک پبلک پارک بھی تعمیر کی جائے۔”غلام حسن میر نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ عوام کی اس جائز مانگ کو پورا کرنے کے لئے اقدامات کریں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ اگر مقامی لوگ خالی قطعہ اراضی پر ایک کار پارکنگ کے ساتھ ساتھ ایک پبلک پارک کی تعمیر کے خواہاں ہیں تو ایسا ہی ہونا چاہیے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فوج کی بہادری سے جدید ٹینکی آلات سے اب بھارت اب کمزور ملک نہیں رہا

Next Post

جموں کشمیر سے باہر امرناتھ یاتر کو ایک خلافِ معمول معاملے کی طرح پیش کرنا ٹھیک نہیں: سید الطاف بخاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

جموں کشمیر سے باہر امرناتھ یاتر کو ایک خلافِ معمول معاملے کی طرح پیش کرنا ٹھیک نہیں: سید الطاف بخاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS