Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے

ائر پورٹ پر کیا گیا شاندار استقبال

by Indian Times
04/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے
ائر پورٹ پر کیا گیا شاندار استقبال
جموں، 03 اکتوبر /یو این آئی/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پیر کی شام کو دو روزہ دورے پرجموں پہنچے جہاں ائر پورٹ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ،بھاجپا صدر رویندر رینہ ، کویندر گھپتا اور دوسرے سینئر لیڈران نے ا±ن کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ کے جموں دورے کے پیش نظر پورے صوبے میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر امیت شاہ پیر کی شام کو جموں کے ہوا ئی اڈے پر پہنچے جہاں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے علاوہ سیول و سیکورٹی عہدیداروں نے ا±ن کا شاندار استقبال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ ہوائی اڈے سے سیدھے راج بھون جموں کی طرف روانہ ہوئے جہاں پر وہ سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی آر پی ایف ، بی ایس ایف ، آرمی اور سراغ رساں ایجنسیوں کے سینئر آفیسران ایک روز قبل ہی جموں وارد ہوئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر جموں و کشمیر بالخصوص جموں صوبے میں سیکورٹی کے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔حکام نے جموں صوبے کے قرب و جوار میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو ناکام بنانے کے لئے بھاری تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر جموں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا: ‘شہر میں مختلف مقامات پر عارضی ناکے بٹھائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں نگرانی بڑھائی گئی ہے’۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ 4 اکتوبر سے 2 دن کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

Next Post

رام نومی اور دسہرہ کے تہواروں پر سید محمد الطاف بخاری کی مبارکباد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے ہوئی تباہی کو قدرتی آفات سماویہ قرار دیاجائے:الطاف بخاری

رام نومی اور دسہرہ کے تہواروں پر سید محمد الطاف بخاری کی مبارکباد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS