Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں گلٹی دار جلد کی بیماری کیلئے ویکسی نیشن کا ہدف کیامقرر

by Indian Times
26/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں گلٹی دار جلد کی بیماری کیلئے ویکسی نیشن کا ہدف کیامقرر
جموںانفو ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر یوٹی کے تمام اَضلاع میں گلٹی دار جلد کی بیماری کی ویکسی نیشن صورتحال کا جائزہ لیا۔ یہ میٹنگ ڈائریکٹر ان اینمل ہسبنڈری کشمیر او رجموں،چیف اینمل ہسبنڈری اَفسران اور جموںوکشمیر کے ضلع اینمل ہسبنڈری اَفسران اور دیگر سینئر اَفسران بشمول سکاسٹ کے ماہرین کے ساتھ منعقد ہوئی۔اَتل ڈولو نے 5 نومبر تک جموںوکشمیر یوٹی کے تمام اَضلاع میں اہل مویشیوں کی کارپٹ ویکسی نیشن مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ محکمہ کا عملہ اوّلین ترجیح پرویکسی نیشن کے طریقہ¿ کار میں حصہ لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے ضلع وار اعداد و شمار کا جائزہ لیتے ہوئے اِس بات پر زور دیا کہ صوبہ کشمیر میں انفیکشن اور اَموات کی شرح زیادہ ہے اور اِس کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔یہ بھی دیکھا گیا کہ جموں کے کئی اَضلاع گذشتہ ایک ہفتے سے گلٹی دار جلد کی بیماری( ایل ایس ڈی ) کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔اُنہوں نے ڈائریکٹروں کو ہدایت دی کہ وہ دونوں صوبوں میں ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنائیں ۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ اینٹی بائیو ٹکس ، میتھیلین بلیو او ردیگر ضروری ادویات کے سٹاک کو یقینی بنایا جائے ۔ اُنہوں نے اَضلاع میں فوگنگ کا بھی جائزہ لیا۔اَتل ڈولو کی طرف سے ڈائریکٹر اینمل ہسبنڈری کشمیر کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویٹرنری ، پیراویٹرنر ی ، سکاسٹ کے ماہرین پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں اور ہر روز مقامی ضروریات اور اِنتظامی مسائل کا جائزہ لینے کے لئے بلاک سطح کے دورے کریں تاکہ گلٹی دار جلد کی بیماری کے پھیلاﺅ کو روکا جاسکے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے یہ بھی تجویز کیا کہ سینٹر کے ماہرین کو بیماری پر قابو پانے میں مدد کے لئے مد عو کیا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے روایت ، ثقافت اور ورثے کو منانے والے تین ہفتے طویل ثقافتی میلے” جشن کشمیر“ کا کیاافتتا ح

Next Post

مرکزی وزیر برائے تعلیم اور امور خارجہ دو روزہ دورے پر گاندر بل پہنچے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر برائے تعلیم اور امور خارجہ دو روزہ دورے پر گاندر بل پہنچے

مرکزی وزیر برائے تعلیم اور امور خارجہ دو روزہ دورے پر گاندر بل پہنچے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS