Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

جموں وکشمیر پویلین میں جموں کا نیلم لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گیا

by Indian Times
25/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں وکشمیر پویلین میں جموں کا نیلم لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گیا

نئی دہلی/ انفو /  کان کنی محکمہ کی ایک اختراعی قیادت سے اِس برس کشتواڑ کی پڈر مائنز سے جموں کا نیلم خصوصی ڈسپلے کا اہتمام کرنے کے لئے جاری اِنڈین اِنٹرنیشنل ٹریڈ فیئر2022ءپرگتی میدان نئی دہلی میں جموںوکشمیر پویلین پر آنے والے لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔سیکرٹری کان کنی امیت شرما نے جموں کا نیلم کی نمائش کے لئے پیش کیا جو اس برس آئی آئی ٹی ایف میں عالمی معیار کا ایک بہت ہی قیمتی جواہر ہے جہاں عوام روزانہ بڑی تعداد میں آتے ہیں اور منیجنگ ڈائریکٹر جے اینڈ کے منرلز کارپوریشن وکرم کے گپتا کی قیادت میں اس کی پہل کی۔اَصل میں نکالے گئے جموں نیلم سٹونز کی لائیوڈ سپلے کے ساتھ جموںوکشمیر پویلین میں ایک سٹال لگائیں اور یہ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کل یہاں یوم جموںوکشمیر کی تقریب کے دوران دیگر محکموں کے سربراہان او رمعززین کے ساتھ اِس سٹال کا دورہ کیا جس میں وہ نیلم پتھروں کی نمائش کی گئی تھی اور جموں میں نکالے گئے اس نایاب قیمتی جواہر کی طرف عوام کو راغب کرنے کے لئے محکمہ کان کنی کی اِس اِختراعی کوششوں کی تعریف کی۔اُنہوں نے مزید مشورہ دیا کہ صرف جموںوکشمیر کے اندر نیلم کے پتھروں کو پالش کرنے اور ان میں ویلیو ایڈیشن کرنے کی تمام کوششیں کی جانی چاہئیںتاکہ جے کے ایم ایل آنے والی نیلامی کے دوران دستیاب جواہرات کی زیادہ سے زیادہ قیمت حاصل کرسکے ۔ سیکرٹری کان کنی نے اِس بات کو نوٹ کیا اور یقین دِلایا کہ صرف جموںوکشمیر یوٹی پروسسنگ کے لئے جلد از جلد ضروری کام کیا جائے گا۔اِس کے علاوہ سیکرٹری مائننگ امیت شرما نے کل صبح اس سٹال کا باضابطہ دورہ کیا جہاں اُنہوں نے بہت سے لوگوں سے بات چیت کی جنہوں نے اِس سٹال پر سیفائر کی براہِ راست نمائش دیکھ کر خوشی محسوس کی اور اس سٹال پر ان کے سوالات بھی پوچھے۔۔یہا ں یہ بتانا ضروری ہے کہ پیڈر پہاڑیوں کے اندر نایاب جواہر نیلم کے براہِ راست نکالنے کا ایل اِی ڈی پر مبنی سکرین ڈسپلے کے علاوہ جاری آئی آئی ٹی ایف کے دوران جموں سیفائر کو مارکیٹ کرنے اور برانڈ کرنے میں بہترین مدد کررہا ہے۔جموںوکشمیر منرلز کارپوریشن نے خریداروں کی مدد کرنے کی پیشکش بھی کی ہے کہ وہ ایک بار نکالے گئے نیلم پتھروں کا تفصیلی جائزہ لے سکیں۔ایک اور خوش کن حقیقت یہ ہے کہ جلد ہی جموں صوبہ کے اِس قیمتی جواہر کی جی آئی ٹیگنگ بھی ہوگی ۔ سیکرٹری کان کنی امیت شرما نے انکشاف کیا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے وسیع تر وژن کے مطابق جلد ہی ایم اِی سی ایل مرکزی وزارتِ کان کنی کی ہدایت پر پیڈ ر مائنز کی تفصیلی سائنسی تلاش شروع کرے گی تاکہ نیلم کے معیار اور مقدار کا صحیح اَندازہ لگایا جاسکے ۔ مائنز جموں وکشمیر میں کی جاسکتی ہےں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموںوکشمیر امپارڈ سری نگر میں” ایموشنل ویل بینگ اور سٹریس مینجمنٹ“پر تین روزہ ورکشا پ کا آغاز

Next Post

دفعہ370کاخاتمہ مودی سرکار کی بہت بڑی کامیابی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بھارت ترقی کی سمت میں مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

دفعہ370کاخاتمہ مودی سرکار کی بہت بڑی کامیابی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS