Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی

by Indian Times
27/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف سیکرٹری نے ریاسی میں یوم دستور کی تقریب میں شرکت کی
ریاسی /  انفور/یاسی ضلع میں آج 73 واں یوم دستور منایا گیا جس میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے روحانی ترقی مرکز کٹڑا میں آئین کا تمہید پڑھا ۔ چیف سیکرٹری نے سمودھن دیوس منانے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ دن دستور ہند کو اپنانے کی یاد میں منایا جا رہا ہے اور آئین کے بانیوں کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کا اعتراف کرنے کیلئے منایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے آئین نے آخری صف کے پسماندہ اور ضرورت مند لوگوں کو بااختیار بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ دستاویز انصاف ، مساوات اور آزادی کی ضمانت دیتا ہے اس کے علاوہ شہریوں میں بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے ۔ چیف سیکرٹری نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بنیادی حقوق کی بجائے اپنے بنیادی فرائض کیلئے سرگرم عمل رہیں کیونکہ ایک شخص کے بنیادی حقوق دوسرے فرد کے بنیادی فرائض کی شاخ ہیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے جموں ڈویژن میں کسانوں کی ،پیداواری تنظیموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری ، چکروئی ، آر ایس پورہ کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا کیا معائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری ، چکروئی ، آر ایس پورہ کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا کیا معائینہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے میگا فروٹ پلانٹ نرسری ، چکروئی ، آر ایس پورہ کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا کیا معائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS