Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

حاجن اور درگمولہ میں ڈی دی سی اِنتخابات کے دو بارہ پول میں تقریباً 43 فیصد ووٹ ڈالے گئے

by Indian Times
06/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

حاجن اور درگمولہ میں ڈی دی سی اِنتخابات کے دو بارہ پول میں تقریباً 43 فیصد ووٹ ڈالے گئے
سری نگرانفو/جموںوکشمیر یوٹی کے صوبہ کشمیر میں دوبارہ پولنگ کے لئے دو ضلع ترقیاتی مستقل نشستوں میں تقریباً43 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ۔ضلع بانڈی پورہ کے حاجن۔ اے حلقوں میں 53.33 رائے رہندگان کا ریکارڈ کیا گیا جبکہ درگمولہ حلقہ کپواڑہ ضلع میں 32.73فیصد رائے دہندگی درج کی گئی ہے جہاں آج پولنگ ہوئی تھی۔ڈی دی سی درگمولہ کے لئے 42 پولنگ سٹیشن بنائے گئے تھے جن کی شرح 32.73 تھی۔ کل 1,60,26 رائے دہندگان کے مقابلے میں 1,07,24 ووٹ پول ہوئے جس میں 5,624مرد اور 5,100 خواتین نے اَپنا حق رائے دہی اِستعمال کیا۔ جی ایم ایس جگتی ، جی جی ایچ ایس پتہ بوہری اور جی ایم ایس ماڈل ہائیر سکینڈری سکول اودھمپور میں قائم کشمیری مائیگرنٹ کے لئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں پر بھی 141 مائیگرنٹ ووٹ ڈالے گئے۔اِسی طرح حاجن ۔اے میں 57 پولنگ سٹیشنوں میں 53.33 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ۔ کل 16,313 میں سے 8,669 ووٹروں نے ووٹ کااستعمال کیا ۔ 8,565 میں سے 4,717 مرد اور 7,748 میں سے 3,982 خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا ۔ووٹنگ صبح 7بجے شروع ہوئی اور دوپہر 2بجے ختم ہوئی ۔ دوپہر کے بعد پُر امن طریقے سے گزار جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ کشمیر ی مائیگرنٹ نے بھی جموںکے مختلف مقامات پر ان کے لئے بنائے گئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں میں اَپنا ووٹ ڈالا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری صنعت و تجارت کا بڈگام میونسپلٹی کا دورہ

Next Post

شہری سہولیات کو اَز سر نو بحال کرنے ایک بہترین موقعہ ہے/ میئر سری نگر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شہری سہولیات کو اَز سر نو بحال کرنے ایک بہترین موقعہ ہے/ میئر سری نگر

شہری سہولیات کو اَز سر نو بحال کرنے ایک بہترین موقعہ ہے/ میئر سری نگر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS