Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سری نگر میں دو روزہ” ہاﺅس بوٹ فیسٹول“ اِختتام پذیر

by Indian Times
09/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر میں دو روزہ” ہاﺅس بوٹ فیسٹول“ اِختتام پذیر
سری نگر        انفو            سری نگر کی ڈل جھیل او رنگین جھیل میں 7 دسمبر سے شروع ہونے والا دو روزہ ہاﺅس بوٹ فیسٹول آج اِختتام پذیر ہوا ہے ۔ اِس فیسٹول کا اِنعقاد محکمہ سیاحت کشمیر نے کیا تھا۔محکمہ سیاحت کے تازہ ترین اقدام سے اِس برس وادی میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جس نے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ہاﺅس بوٹ فیسٹول کا اِنعقاد سیاحوں کو دُنیا کی مشہور ڈل جھیل اور سری نگر کی نگین جھیل پر مشہور ہاﺅس بوٹوں کی طرف راغب کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔اِس کے علاوہ کشمیر ی لوک فن کاروں نے سری نگر کی ڈل جھیل میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے منعقدہ لیزر شو اور لائیو کنسرٹ کے دوران پر فارم کیا ۔فیسٹول کے دوران اِن دو جھیلوں پر ہاﺅس بوٹوں کی ہیرٹیج دیلیو پر زیادہ زور دیا گیا ۔ ڈل اور نگین جھیلوں میں تقریباً 1000 ہاﺅ بوٹ ہیں اور ہزاروں کنبے اَپنی روزی روٹی کے لئے اِس پر منحصر ہیں۔ دو روزہ فیسٹول میں آنے والوں کو ہاﺅس بوٹوں کی تاریخ،ان میں ٹھہرنے والی مشہور شخصیات اور کئی دہائیوں سے دُنیا بھر کے سیاحوں کو راغب کرنے میں ہاﺅس بوٹوں کے منفرد کردار کے بارے میں بتایا گیا۔فیسٹول کیا ایک بڑی توجہ ایک آرٹ نمائش، ہاﺅس بوٹوں کی تاریخ اور تاریخی پہلوﺅں پر تصویری دیوار تھی ۔دیگر پُر کشش مقامات پر لیزر شو ، روشن شکارا کارنیوال ، شکارا رائیڈز ، فوڈ کورٹ کے ساتھ واٹر سکرین پروجیکٹس شامل ہیں۔اِس کے علاوہ مقامی فن کاروں کے لائیو میوزیکل کنسرٹس اور بینڈ پروفارمنس اور روایتی لوک پرفارمنس کا بھی اِنعقاد کیا گیا جس نے دیکھنے والوں کو محظوظ کیا۔ہاﺅس بوٹ مالکان نے محکمہ اس اقدام کی بے حد تعریف کی اور کہا کہ یہ فیسٹول کشمیر میں سرمائی سیاحت کو فروگ دینے میں بہت اہم کردار اَدا کرے گا اور دُنیا بھر میں یہ پیغام دے گا کہ کشمیر واقعی سردیوں میں بھی گرم ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سریتا چوہان اور وویک شرما نے سانبہ میونسپلٹی کے کام کاج کا لیاجائزہ

Next Post

نوجوانوں کو ہر فیلڈمیں اپنی ذہانت اور قابلیت دکھانے کا موقع فراہم ہوگا / ایل جی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
نوجوانوں کو ہر فیلڈمیں اپنی ذہانت اور قابلیت دکھانے کا موقع فراہم ہوگا / ایل جی

نوجوانوں کو ہر فیلڈمیں اپنی ذہانت اور قابلیت دکھانے کا موقع فراہم ہوگا / ایل جی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS