Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

اندرونی معاملات میں مداخلت منظور نہیں/ راج ناتھ سنگھ

by Indian Times
11/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اندرونی معاملات میں مداخلت منظور نہیں/ راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی، 9 دسمبر /یو این آئی/ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان ایک خود اعتماد اور خود کفیل ملک کے طور پر ابھرا ہے جو اجتماعی بہبود کے لئے مل کر کام کرنے میں یقین رکھتا ہے، لیکن کسی بھی حالت میں اندرونی معاملات میں مداخلت منظور نہیں کرے گا۔مسٹر سنگھ نے جمعہ کو یہاں ایک پروگرام میں یہ بات کہی۔ انہوں نے اس کا کریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی سفارت کاری، اعتماد اور قائدانہ خوبیوں کو دیا، جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی شبیہ کو ایک ‘ایجنڈا سیٹٹر’ میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا، “ہندوستان نے آج خود کو عالمی سطح پر بلند کر دیا ہے۔” انہوں نے کہا کہ ہماری امن پسند فطرت اور عزت ووقار کو دنیا تسلیم اور احترام کر رہی ہے۔یوکرین سے 22,500 ہندوستانیوں کو نکالنے کے لیے شروع کیے گئے ‘آپریشن گنگا’ کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ وزیر اعظم کے روس، یوکرین اور امریکہ کے صدور کے ساتھ بات چیت کے سبب ممکن ہوسکا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے ڈیجیٹل سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کا کیا افتتاح

Next Post

یہ ملک کےلئے اپنی طاقت کو ظاہر کرنے کا ایک منفرد موقع،پوری قوم کیلئے فخر کامقام:نریندرمودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بنیادی فرائض شہریوں کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے: پی ایم مودی

یہ ملک کےلئے اپنی طاقت کو ظاہر کرنے کا ایک منفرد موقع،پوری قوم کیلئے فخر کامقام:نریندرمودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS