Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

انتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کو منظوری دی

by Indian Times
21/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

انتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کو منظوری دی
جموں   انفو    اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے زمین کی منتقلی کے لئے مختلف محکموں کی تجاویز کو منظور ی دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگراور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔اِنتظامی کونسل نے گاﺅں پلکھ تحصیل بسوہلی ضلع کٹھوعہ میں واقع شاملاتِ دیہہ( محفوظ کاہچرائی) کی 121 کنال 11مرلہ اَراضی کو بحق سکاسٹ جموںتاکہ اس پہاڑی علاقے میں نئے کرشی وگیان کیندر کا قیام عمل میں لایا جائے اور 122کنال 18 رقبے کی ریاستی اَراضی کے بدلے میں گاﺅں جھانکر میں واقع کاہچرائی مقصد کے لئے منتقلی تجویز کو منظوری دی۔یہ مختلف زرعی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر پیدا وار کو بہتر بنانے کے لئے بیداری پیدا کر کے علاقے کے کسانوں کو موقعہ فراہم کرے گا۔انتظامی کونسل نے علاقے میںمطلع کردہ اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح کے مطابق منتقلی کی قیمت کی ادائیگی پر بارڈر سیکورٹی فورس( بی ایس ایف ) کے ذریعے ” اے ایم کے “ نامی بی او پی کے قیام کے لئے گاﺅں مکوال تحصیل منڈل ضلع جموں میں واقع 6 کنال 12مرلہ ریاستی اراضی کو بھی منتقل کیا ۔ اِنتظامی کونسل نے جموںوکشمیر فارسٹ( کنزرویشن) ایکٹ 1997 کے تحت چھوٹے ہتھیاروں کی فائرنگ رینج (لانگ رینج) کے قیام کے لئے باہو کنزرویشن ریزرو میں 135.57 ہیکٹر اراضی کے اِستعمال کی بھی اِجازت دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے جموں وکشمیر سوشل ویلفیئر بورڈ کوسمیٹنے کی منظوری دی

Next Post

دہشت گردی کے باقی ماندہ عناصر کا بہت جلد صفایا کر دیا جائےگا/ ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والی تمام جائیدادوںکوضبط اور منہدم کردیاجائےگا/ڈی جی پی دلباغ سنگھ

دہشت گردی کے باقی ماندہ عناصر کا بہت جلد صفایا کر دیا جائےگا/ ڈی جی پی دلباغ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS