Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کمشنر سٹیٹ ٹیکسز نے پونچھ کا دورہ کیا

by Indian Times
23/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کمشنر سٹیٹ ٹیکسز نے پونچھ کا دورہ کیا
پونچھ/22دسمبر/کمشنر سٹیٹ ٹیکسز ڈاکٹر رشمی سنگھ نے جاری گڈ گورننس ہفتہ ” پرشاسن گاﺅں کی اور“کے تحت سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کے سینئر اَفسران کی ایک ٹیم کے ساتھ پونچھ کا دورہ کیا ۔کمشنر سٹیٹ ٹیکسز کے ہمراہ ایڈیشنل کمشنر ایڈمنسٹریٹر اینڈ انفورسمنٹ جموں نمرتا ڈوگرا، ڈی سی انفورسمنٹ سانبہ سنجے گپتا ، ڈی سی ہیڈ کوارٹر سٹیٹ ٹیکسز آشیمہ شیر، اسسٹنٹ کمشنر ٹیکنیکل وسیم راجا ، اسسٹنٹ کمشنر انفورسمنٹ سانبہ اعجاز قیصر اور سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کے ایس ٹی اوز بھی تھے۔دورے کے دوران وہ پونچھ ضلع میں سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کے کام کاج کا بھی جائزہ لے گی۔ڈاکٹر رشمی سنگھ نے ٹیکس دہندگان کی فلاح و بہبود کے لئے سٹیٹ ٹیکسز آفیسر پونچھ کے دفتر میں جی ایس ٹی سہولیت کیندر کا اِفتتاح کیا ۔ جی ایس ٹی سوویدھا کیندر ٹیکس دہندگان کے مسائل کو حل کرے گا۔ یہ ٹیکس دہندگان تک پہنچانے کے لئے محکمہ کا ایک اقدام ہے۔اُنہوں نے پونچھ اور منڈی میں ٹریڈرس باڈی سے بھی گفتگو کی ۔ اُنہوں نے اُنہیں بغور سنا اور ان کے جائز مطالبات کو نمٹانے کی یقین دہانی بھی کی۔اُنہوں نے ریونیو جنریشن ، ریٹرن کی تعمیل او رٹیکس دہندگان کی شکایات کے اَزالے کے سلسلے میں سٹیٹ ٹیکس محکمہ پونچھ کی ایک میٹنگ کی بھی صدارت کی۔ اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ریونیو میں اِضافے کے لئے معائینہ اور نفاذ کی سرگرمیاں اَنجام دیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ترال دہشت گردی سے پاک لوگ امن ترقی خوشحالی کے متمنی/دلباغ سنگھ

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سیڈکو اور سیکاپ کی کارکردگی کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سیڈکو اور سیکاپ کی کارکردگی کا لیاجائزہ

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سیڈکو اور سیکاپ کی کارکردگی کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS