Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے این سی سی کیمپ نگروٹہ کا کیادورہ

by Indian Times
24/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے این سی سی کیمپ نگروٹہ کا کیادورہ
نگروٹہ             انفو    لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر اور لداخ کے نیشنل کیڈٹ کراپس ( این سی سی ) ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کیا اور نئی دہلی میں آئندہ این سی سی یوم جمہوریہ کیمپ ( آر ڈی سی )۔2023 کے لئے منتخب کیڈٹس سے اِستفساری گفتگو کی۔دورے کے دوران ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل این سی سی میجر جنرل تیجندر کمار نے مشیر موصوف کا اِستقبال کیا۔اِس موقعہ پر کیڈٹس کی طرف سے مشیر موصوف کو شاندار گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔اُنہوں نے کیڈٹس کی جانب سے پیش کئے گئے ثقافتی پروگرام کا بھی مشاہدہ کیا۔مشیر راجیور ائے بھٹناگر نے کیڈٹس سے اَپنے خطاب میں کیڈٹس کی جسمانی اور ذہنی فٹنس کے اعلیٰ معیار اور ان کی تمام روزمرہ کی سرگرمیوں میں جوش اور لگن کی تعریف کی۔مشیر موصوف نے خطے کے زائد اَز 25,000 نوجوانوں کی تشکیل میں ڈائریکٹوریٹ کے این سی سی یونٹس کے شاندار کردار کو تسلیم کیا اور ان کی سراہنا کی۔اُنہوں نے کیڈٹس کو مشورہ دیا کہ وہ اَپنی تربیت اور سرگرمیوں کے لئے پُر عزم رہیں اور جموںوکشمیر کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل بن کر اُبھریں۔اِس موقعہ پر اَپنے خیالا ت کا اِظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل این سی سی نے مختلف ترقیاتی سرگرمیوں اور حکومت کے دیگر اَقدامات میں این سی سی کے کردار پر روشنی ڈالی۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کے دوران اُنہیں یوم جمہوریہ کیمپ اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہا رکیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈل باشندگان ایک باوقار زندگی کے مستحق/الطاف بخاری

Next Post

اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS