Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو سختی سے نافذ کریں:وزیر داخلہ امیت شاہ

by Indian Times
29/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو سختی سے نافذ کریں:وزیر داخلہ امیت شاہ

نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مسٹر شاہ نے یہ بات بدھ کو یہاں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور ترقی کے پہلووں پر ایک جائزہ میٹنگ میں کئی۔ انہوں نے سیکورٹی گرڈ کے کام کاج اور سیکورٹی سے متعلق تمام پہلوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور دہشت گردی کے خلاف زیرع ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرنے کے لئے ضروری ہدایات دیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ عام آدمی کے مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی- علیحدگی پسند مہم کی امداد، بڑھاو دینے والے عناصر اور دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کیا جائے گا۔

میٹنگ کے دوران انہوں نے مرکزی علاقے جموں و کشمیر میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ مختلف اسکیموں کے تحت مستحقین کے 100 فیصد اطمینان کے لیے بہترین کوششیں کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ترقی کے ثمرات معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچیں۔

میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی داخلہ سکریٹری، ڈائریکٹر (آئی بی)، را کے چیف اور حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران سمیت مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کےکے افسران نے بھی شرکت کی۔

مسٹر شاہ نے ایک اور میٹنگ میں لیہہ اور لداخ میں سیکورٹی کی صورتحال اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی جائزہ لیا۔ یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

ٹرک میں سوار4دہشت گرد مارے گئے

Next Post

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کے انتقال پرامیت شاہ کا اظہار تعزیت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 کوئی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں کر سکتا:امت شاہ

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کے انتقال پرامیت شاہ کا اظہار تعزیت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS