Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ڈی ایچ پورہ نور آباد کا کیادورہ

by Indian Times
31/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ڈی ایچ پورہ نور آباد کا کیادورہ
کولگام   انفو    ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ڈی ایچ پورہ علاقے کا دورہ کیا اور اِس علاقے میں ضروری اشیاءکی دستیابی ،برف صاف کرنے کے کاموں ، ضروری خدمات کی فراہمی اور بحالی کا خود جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے تحصیل آفس ڈی ایچ پورہ میں اَفسران کے ایک میٹنگ کی صدارت بھی کی۔اُنہوں نے طبے شدہ ضروری خدمات کی بحالی کے سلسلے میں اَب تک ہونے والی پیش رفت اور ضروری اشیاءکی دستیابی کابھی تفصیلی جائزہ لیا۔ مکنیکل اِنجینئرنگ آر اینڈ بی کے متعلقہ اَفسران نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو مطلع کیا کہ نور آباد کے علاقے میں 99 فیصد سڑکیں صاف کی گئی ہیں۔ اے اِی اِی جل شکتی نے بتایا کہ تمام 48 واٹر سپلائی سکیم معمول کے مطابق کام کر رہی ہےں۔کے پی ڈی سی ایل سے متعلقہ آفیسر نے چیئر کو جانکاری دی کہ علاقے میں تمام 14 فیڈر مکمل طور پر فعال ہیں اور نورآباد کے تمام علاقوں میں بجلی بھی بحال کی گئی ہے۔ضلع ترقیاتی کمشن رنے اَفسران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے لئے دستیاب رہیں اور موسم کے دوران خدمات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں۔میٹنگ میں ایس ڈی ایم نور آباد بشیر الحسن ، اے سی آر کولگام میر امتیاز العزیز ، کے پی ڈ یسی ایل کے بی ایم او ، اے اِی اِی جل شکتی اور ایم اِی ڈی کے علاوہ ٹی ایس او اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

Next Post

وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش

وزیر اعظم مودی نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت کیاپیش

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS