Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

گلوبل ساو¿تھ کے عوام کو ترقیاتی فوائد سے محروم نہیں رکھا جانا چاہئے/ وزیراعظم مودی

by Indian Times
13/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گلوبل ساو¿تھ کے عوام کو ترقیاتی فوائد سے محروم نہیں رکھا جانا چاہئے/ وزیراعظم مودی
سرینگر/12جنوریسی این آئی/وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گلوبل ساوتھ یعنی کم ترقی یافتہ ملکوں کے عوام کو ترقی کے فائدوں سے محروم نہیں رکھا جانا چاہئے۔ وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ عالمی سیاسی اور مالی نظم ونسق کو دوبارہ ترتیب دیئے جانے کی ضرورت ہے۔ لاطینی امریکہ‘ افریقہ‘ کیربین‘ بحرالکاہل کے جزائر‘ ایشیائ اور مشرقی وسطیٰ کے کچھ ملک گلوبل ساوتھ کے دائرے میں آتے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ بات اس سلسلے میں منعقدہ دو روزہ چوٹی میٹنگ کے افتتاحیہ اجلاس سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی‘ جس کا اہتمام بھارت نے کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ گلوبل ساوتھ کے مستقبل میں عوام کا بہت بڑا حصہ ہے‘ کیونکہ تین چوتھائی آبادی اِنہیں ملکوں میں آباد ہے اور ا±ن کے آواز کو بھی ا±سی مناسبت سے سنا جانا چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بیشتر عالمی چیلنج گلوبل ساوتھ نے پیدا نہیں کئے ہیں‘ لیکن وہ اس سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور اس کا ثبوت کووڈ-19 کی وبا‘ آب وہوا میں تبدیلی‘ دہشت گردی اور حتیٰ کہ یوکرین کا تنازع ہے‘ جن کا اِن ملکوں کے عوام پر اثر پڑا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ گلوبل ساوتھ کے دائرے میں آنے والے ملکوں کو اپنے ترقیاتی تجربے سے مطلع کیا ہے اور مختلف شعبوں میں ا±ن کے ساتھ ترقیاتی ساجھیداری بھی کی ہے۔ مودی نے کہا کہ بھارت کی گروپ-20 کی صدارت کیلئے ہم نے ایک کرہ ارض‘ ایک ک±نبہ اور ایک مستقبل کے موضوع کا انتخاب کیا ہے‘ جو ہماری تہذیبی اقدار کے عین مطابق ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ

Next Post

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS