Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
20/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں/19جنوری/صدر لاوَا اِنٹرنیشنل سنیل رینہ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سنیل رینہ نے لیفٹیننٹ گورنر کو کمپنی کے اَقدامات اور عام لوگوں کے لئے 5جی ڈیوائسز کو مزید سستی بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ تیز رفتار 5جی نیٹ ورکس کا آغاز ہونا شروع ہو گیا ہے اور بہت جلد ہمارے پاس پورے جموں وکشمیر یوٹی میں خدمات دستیاب ہوں گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ساتھ مل کر اِختراعی حل تیار کرنے کے لئے آئی ٹی سیکٹر کی کوششوں کی تعریف کی۔اُنہوں نے کہا،” آئی ٹی سیکٹر بہت مضبوط اورمسلسل ترقی کررہا ہے ،بہترین ٹیکنالوجیز کا استعمال ، جواب دہ ، شفاف اور آسانی سے قابلِ رَسائی گورننس کو یقینی بناتا ہے ۔“یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایات کے تحت حکومت نے نومبر 2022ءمیں فائنانشل کمشنر( اے سی ایس) داخلہ محکمہ کی سربراہی میں ایک ورکنگ کمیٹی تشکیل دینے کے لئے ایک فعال قدم اُٹھایا تھا تاکہ جموںوکشمیر میں 5جی سہولیت فراہم کی جاسکے ۔ ” ڈیجیٹل جموںوکشمیر مشن “ کو 5جی ٹیکنالوجی مزید تقویت دے گی اور صد فیصد خدمات کے تصرف اور معیار کو بہتر بنائے گی جو اَب حکومت جموںوکشمیر آن لائن موڈ کے ذریعے پیش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے اَفسران کو ایس ٹی پیز کے زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت دی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر ماتا زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر ماتا زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر ماتا زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS