Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل نے نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بانڈی پورہ کی تعمیر کو منظور ی دی

by Indian Times
23/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بانڈی پورہ کی تعمیر کو منظور ی دی
سری نگر/انفو/اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی سربراہی میں منعقد ہوئی جس میں عام لوگوں کے قانونی خدشات اور ضلع کے بڑھتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کے معاملات اور عدالتی کام کے بوجھ کو مو¿ثر طریقے سے حل کرنے کے مقصد سے ایک اہم فیصلے میں بانڈی پورہ میں نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کو منظور ی دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔اِس پروجیکٹ کو مرکز معاونت والی سکیم ” عدلیہ کے لئے بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کی ترقی “ کے تحت فنڈ دینے پر غور کیا گیا ہے اور اس پروجیکٹ پر 35.12 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔نئے کورٹ کمپلیکس میں تین منزل عدالت کی عمارت ، وکلاءچیمبر وں کی تعمیر او رڈسٹرکٹ کورٹ کے معزز ججوں کے لئے رہائشی کوارٹروں اوردیگر دوسرے بنیادی سہولیات بھی شامل ہوں گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

Next Post

چیف سیکرٹری نے تازہ ترین خصوصیات اور معلومات کے جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے تازہ ترین خصوصیات اور معلومات کے جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے تازہ ترین خصوصیات اور معلومات کے جدید ترین یوٹی پورٹل کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS