Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈاکٹر راگھو لنگر نے امپارڈ میں جے کے اے ایس ٹرینی اَفسران کو اَپنے لیکچر سے روشناس کیا

by Indian Times
14/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر راگھو لنگر نے امپارڈ میں جے کے اے ایس ٹرینی اَفسران کو اَپنے لیکچر سے روشناس کیا
سری نگر/انفو/سیکرٹری منصوبی بندی ،ترقی اور نگرانی محکمہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے آج جے اینڈ کے امپارڈ میں جے کے اے ایس آفیسر ٹریننگ کے تربیتی کورس کے دوران ایک فِکر انگیز لیکچر دیا۔سیکرٹری نے لیکچر کے دوران حکومت میں منصوبہ بندی کے پیچیدہ عمل پر توجہ مرکوز کی جس سے جموںوکشمیر کے مجموعی ترقیاتی منظر نامے اور اس کی اِقتصادی صورتحال کے بارے میںمعلومات فراہم کیں۔اُنہوں نے جی ایس ڈی پی کے تصورات ، فی کس آمدنی ، شعبہ جاتی شراکت ، بجٹ کی تیاری ، محصولات ار سرمایہ کی وصولیاں و اَخراجات ، مالیاتی خسارہ ، ٹیکس۔ جی ڈی پی تناسب ، قرض ۔ جی ڈی پی کا تناسب اور متعلقہ مسائل کو پروبیشنروں کو آسان او رواضح اَنداز میں بیان کیا۔ڈاکٹر راگھو لنگر کی مہارت اور گہرے علم نے اَفسرتربیت یافتہ اَفراد کو روشناس کیا جس سے اُنہیں ترقی کے اقدامات میں چیلنجوں اور مواقع کی جامع تفہیم کے بارے میں مدلل جانکاری اور معلومات حاصل ہوئیں۔اُنہوں نے لیکچر کے بعد افسر تربیت یافتہ اَفراد سے بھی اِستفساری گفتگو کی اور مختلف اَمور پر، تجربات اور خیالات کا تبادلہ خیال ہوا۔کورس کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر جہاں آرا جبین اور ڈاکٹر ایس خورشید الاسلام نے لیکچر کی بہتر تنظیم اور عملدرآمد کو یقینی بنایا۔ اُنہوں نے افسر تربیت یافتہ اَفراد کو سیکھنے کے ساز گار ماحول کے ساتھ سہولیت فراہم کی جس سے وہ حکمرانی اور منصوبہ بندی میں ڈاکٹر راگھو لنگر کے وسیع تجربے سے معلومات حاصل کرسکیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی یاترا سے قبل اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر کے پولی تکنیک کالجوں کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر کے پولی تکنیک کالجوں کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںوکشمیر کے پولی تکنیک کالجوں کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS