Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیئرپرسن ڈی ڈی سی اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ڈب گاندربل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا کیامعائینہ

by Indian Times
26/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جے کے ٹی پی او نے اِنڈیا جی آئی میلے 2023ءمیں ثقافتی ورثے کی نمائش کی
نوئیڈاانفوجموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (جے کے ٹی پی او) نے صنعت حرفت محکمہ کے تحت ایکسپورٹ پروموشن کونسل آف ہینڈی کرافٹس (اِی پی سی ایچ) کے زیر اہتمام شاندار اور متنوع جغرافیکل اِنڈکیشنز جموںو کشمیر خطہ کی مصنوعات کی نمائش کے لئے اِنڈیا جی آئی فیئر 2023 ءمیں شرکت کی۔یہ تقریب اِنڈیا ایکسپورٹ مارٹ گریٹر نوئیڈا میں منعقد ہوئی جس نے پورے ہندوستان اور بیرونِ ملک سے ملکی اور بین الاقوامی خریداروں ، سیاحوں ، تاجروں اور شائقین کو راغب کیا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی قیادت میں حکومت جموںوکشمیر منڈیوں تک رَسائی کو بڑھانے اور جموںوکشمیر کی مخصوص مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینے کے لئے جے کے ٹی پی او گلوبل اور ڈومیسٹک ایگزبشن، سیلر ۔بائیر میٹنگوں ، تجارتی میلوں اور دیگر نمایاں پلیٹ فارموں میں شرکت کر رہا ہے ۔اِنڈیا جی آئی فیئر ایک اہم تقریب ہے جس کا مقصد منفرد ثقافتی ورثے ، ہینڈی کرافٹس اور روایتی مہارت کو فروغ دینا ہے جو کہ ہندوستان کے مختلف خطوں کو پیش کرناہے۔ اِس تقریب میںجموںوکشمیریوٹی کے تاجروں کی شرکت نے جموں و کشمیر قدیم روایات اور مقامی طریقوںسے غیر معمولی جغرافیکل اِنڈکشنز( جی آئی) مصنوعات کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔اِس تقریب میں جی آئی رجسٹرڈ مصنوعات ہاتھ سے بنے ہوئے سِلک قالین، کانی شال ، پشمینہ شالوں، سوزنی ، زعفران ، بسوہلی مصوری اور باسمتی کی شاندار نمائش دیکھنے میں آئی ۔میلے میں قومی اور بین الاقوامی خریداروں کی موجودگی سے نتیجہ خیز کاروباری تعاملات کو آسان بنایا اور مارکیٹ کے مواقع کو بڑھانے کی راہ ہموار کی ۔اِس پلیٹ فارم کے نتیجے میں زائد اَز 500 کاروباری لیڈز اور جے اینڈ کے نمائش کنندگان نے آئی این آر 25لاکھ کی ریٹیل سیل کی۔میلے کی خاص بات پشمینہ میں ایک نمایاں ڈیل تھی جہاں سری نگر سے تعلق رکھنے والے ہمارے نمائش کنندگان اعجاز احمدملک اور عرفان امین نے کویت اور عمان کے خریداروں کے ساتھ 70لاکھ روپے کے سودے بند کئے تھے ۔ یہ معاہدہ پشمینہ رومال سے متعلق ہے جو کہ جی سی سی ممالک میں ایک روایتی ہیڈ سکارف ہے۔کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت وِکرم جیت سنگھ نے نمائش کنندگان کو ان کی کوششوں کے لئے مبارک باد دی اورمیلے کے دوران ملنے والے زبردست تعاون پر خوشی اور تشکر کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت ایسے منفرد پلیٹ فارموں کا اِنعقاد اور شرکت جاری رکھے گی جہاں ہم اَپنی مصنوعات کے ناقابل یقین تنوع کی نمائش کر سکیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہمیں جموںوکشمیر کے ہنرمند کاریگروں اور کسانوں کی نمائندگی کرنے پر بے حد فخر ہے جن کی مہارت نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے ۔کامیاب سودے ہمارے خطے کی مخصوص مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ اور تعریف کی عکاسی کرتے ہیں، اِقتصادی ترقی کے راستے پیدا کرتے ہیں اور عالمی سطح پر جموںوکشمیر کے بھرپور ثقافتی ورثے کو فروغ دیتے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شری امرناتھ یاترا: 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

Next Post

ڈی سی کولگام نے جسمانی طور خاص بچوں کیلئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِفتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کولگام نے جسمانی طور خاص بچوں کیلئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِفتتاح کیا

ڈی سی کولگام نے جسمانی طور خاص بچوں کیلئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِفتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS