Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے:منوج سنہا

by Indian Times
05/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے:منوج سنہا
سری نگر/ 04اگست /یو این آئی///جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ کپوارہ اور یہاں کے لوگ پورے جموں وکشمیر کو ایک نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز کپوارہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے اور یہاں کے لوگ پورے جموں وکشمیر کو نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں’۔منوج سنہا نے کہا کہ یہاں چار کروڑ روپیوں کی لاگت کا انڈور اسٹیڈیم بنا ہے جس سے یہاں کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے۔انہوں نے کہا: ‘میں سمجھتا ہوں کہ اس اسٹیڈیم سے انتظامیہ کے ‘ہر دن کھیل، سب کے لئے کھیل’ پروگرام کو دوام ملے گا’۔کپوارہ میں ٹورزم کی طرف دھیان نہیں دیا جا رہا ہے، سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘دھیان نہیں دیا گیا تھا اب دھیان دیا جا رہا ہے’۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے آئی آئی ٹی جموں کے جگتی کیمپس کا کیادورہ

Next Post

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS