Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

یوم اساتذہ: منوج سنہا کا ساتذہ کرام کا احترام و شکریہ

by Indian Times
06/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

یوم اساتذہ: منوج سنہا کا ساتذہ کرام کا احترام و شکریہ
سری نگر….05ستمبر….یو این آئی…….جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کا احترام و شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کرام فکری اساس استوار کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی علمی معیشت میں اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں۔بتادیں کہ ملک میں ہر سال 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے یہ سابق صدر جمہوریہ ہند اورعظیم مفکر و دانشور ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کا یوم پیدائش ہے۔منوج سنہا نے اس موقع پر ٹویٹ کرکے کہا: ‘یوم اساتذہ کے موقع پر میں اساتذہ برادی کا احترام اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو فکری اساس استوار کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی علمی معیشت میں اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں’۔انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا: ‘میں اس موقع پر سابق صدر جمہوریہ اور عظیم ماہر تعلیم ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔یوم اساتذہ کی مناسبت سے ملک بھر میں پر وقار تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ایک استاد کی عظمت و اہمیت پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ملک کے تعلیمی اداروں میں خاص طور پر رنگا رنگ تقریبوں کا اہتمام میں جاتا ہے اور طلبا اپنے پسندیدہ اساتذہ کو تحفے بھی پیش کرتے ہیں۔عالمی سطح پر 5 اکتوبر کو یوم اساتذہ منایا جاتا ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

جسٹس تاشی ربستن نے بال نکیتن وید مندر امبفالہ جموں کے اَساتذہ ، عملے اور بچو ں کے ساتھ یوم اَساتذہ منایا

Next Post

وزیر اعظم مودی نے اچھے اساتذہ کی اہمیت اور ملک کی تقدیر سنوارنے میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ہندوستان اقتصادی خوشحالی کے نئے دور کی طرف تیزی سے گامزن/ وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم مودی نے اچھے اساتذہ کی اہمیت اور ملک کی تقدیر سنوارنے میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS