Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

کمشنر سیکرٹری سیاحت نے گولف کورسز ، ٹی ڈی اے کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی

by Indian Times
21/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

جموں….انفو….کمشنر سیکرٹری محکمہ سیاحت یشا مدگل نے آج جموں توی گالف کورس، کشمیر گالف کورس ، رائل اسپرنگ گالف کورس ، گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، جے اینڈ کے کیبل کار کارپوریشن وغیرہ کے ساتھ محکمہ سیاحت کے کام کاج کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ۔ جموں و کشمیر کے یو ٹی میں سیاحت کی ترقی کا جائیزہ لیتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے ڈی سیز سے کہا کہ وہ ریاست میں سیاحت کی ترقی کیلئے جامع منصوبہ تیار کریں ۔ انہوں نے ان سے کہا کہ وہ 5 سٹار ہوٹل /ریزورٹ کے قیام کیلئے زمین کی نشاندہی کریں ، چیلنج پر مبنی سیاحتی مقام کا انتخاب ، ایڈونچر ٹورازم کی منزل اور دیگر سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے زمین کی نشاندہی کریں ۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ خواہشمند نوجوانوں کو ہوم اسٹے کلسٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر انفراسٹرکچر کے قیام کیلئے سہولت فراہم کریں تا کہ وہ خود روز گار بن سکیں ۔ انہوں نے افسروں سے کہا کہ کیمپوں کا اہتمام کریں اور نوجوانوں کو ہوم اسٹے اسکیم کے تحت نوجوانوں کی رجسٹریشن کیلئے آگاہ کریں کیونکہ اس سے ان کیلئے روز گار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے ڈی سیز سے کہا کہ وہ ہوم اسٹے کی رجسٹریشن کیلئے این او سی کے عمل کو تیز کریں ۔ مختلف ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کے سینئر افسران نے اپنی ایجنسیوں کے کام اور کارکردگی کے علاوہ انہیں درپیش چیلنجز اور مسائل کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔ کمشنر سیکرٹری نے افسران پر زور دیا کہ محکمہ کے اثاثوں کو اس کی پوری صلاحیت کے ساتھ استعمال کیا جائے اور ان اثاثوں کی دیکھ بھال بروقت کی جائے ۔ دونوں ڈویژنوں کے ڈی سیز ، سیکرٹری آر ایس جی سی ، جے ٹی جی سی ، کے جی سی ، سپیشل سیکرٹری سیاحت ، ڈائریکٹر فائنانس ٹورازم ، ڈائریکٹر ٹورازم کشمیر /جموں ، ایڈیشنل سیکرٹری سیاحت ، جے ڈی پلاننگ ۔ کشمیر /جموں ڈویژن کے سی ای اوز اور محکمہ سیاحت کے دیگر متعلقہ افسران نے میٹنگ میں شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے بھکتی ویڈیو گانا”رام بھجو رے“ جاری کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے بھکتی ویڈیو گانا”رام بھجو رے“ جاری کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS