Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی اور وِکست بھارت سنکلپ تقریب کی صدارت کی

by Indian Times
25/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شوپیان     انفو             ….    سیکرٹری محکمہ اَمور نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے منی سیکرٹریٹ شوپیاں میں عوامی شکایات ازالے کیمپ کی صدارت کی جس میں عوامی مسائل اور شکایات کا جائزہ لیا گیا۔اُنہوں نے وہاں’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘تقریب میں بھی حصہ لیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں فضل الحسیب بھی موجود تھے۔وفود میں ڈی ڈی ڈی، ممبران، فروٹ گروﺅرس، تاجروں، سول سوسائٹی اراکین اور عوام نے اپنے متعلقہ علاقوں کے ترقیاتی مسائل اور مطالبات پیش کئے۔اِن وفود نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے، شہری ترقی اور خدمات، آر ٹی سی بسوں کے ذریعے ٹرانسپورٹ خدمات میں توسیع، مناسب پانی اور بجلی کی فراہمی، سیاحتی اَقدامات کو فروغ، سڑکوں کی تعمیر، باغبانی، زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں فصل سے قبل اور فصل کے بعد کے انتظام کی حکمت عملی کو بہتر بنانے سمیت مختلف مسائل اُٹھائے۔اِس کے علاوہ مقامی لوگوں نے صحت، سکولی تعلیم،دیہی ترقیات محکمہ، اعلیٰ تعلیم اور سپورٹس کونسل سے متعلق دیگر مسائل کو بھی اُجاگر کیا۔سیکرٹری موصوف نے گزشتہ کیمپ کے دوران پیش کی جانے والی شکایات کا جائزہ لیا اور اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ عوام کی جانب سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات پر بروقت توجہ دیں۔سرمد حفیظ نے خطاب کرتے ہوئے ترقیاتی اور فلاحی اَمور کے تحفظ اور ترقیاتی نتائج کو بہتر بنانے کے لئے قیمتی تجاویز دینے کے لئے حاضرین کی سراہنا کیاور ضلع میں سنکلپ یاترا کی تقریبات کی بھی سراہاجس سے ضلع میں متحرک اور زبردست شرکت کو یقینی بنایا گیا۔اُنہوں نے کہا کہ عوام کو بغیر کسی رُکاوٹ کے خدمات فراہم کرنے کے لئے فعال عوامی شمولیت ناگزیر ہے۔ اُنہوں نے شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے سرکاری کاروباری لین دین میں رَسائی اور شفافیت حکومت کی اوّلین ترجیح ہے۔سیکرٹری موصوف نے متعلقہ فرنٹ لائن محکموں کو ہدایت دی کہ وہ موسم کی خرابیوں اور اس کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار رہیں۔اے ڈی ڈی سی ڈاکٹر ناصر احمد لون کے علاوہ دیگر ضلعی اور سیکٹورل اَفسران بھی موجود تھے۔اِس موقعہ پرعوامی دربار میں ڈی ڈی سی ممبران اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری پی ڈی ڈی نے کالا کوٹ میں پبلک آو¿ٹ ریچ کیمپ کی صدارت کی

Next Post

دھیرج گپتا نے سوپور میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دھیرج گپتا نے سوپور میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

دھیرج گپتا نے سوپور میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS