Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

لیفٹنٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

by Indian Times
04/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں……..انفو……لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راج بھون میں ڈاکٹر رمیش تمیری کی تصنیف کردہ کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ (1947-48 ) ۔ ان ٹولڈ اسٹوری آف وکٹمز “ کا اجراءکیا ۔ اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے مصنف اور اداراتی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ تجربہ کار تنقیدی مورخ ڈاکٹر آر ایل بھٹ کی تحریر کردہ کشمیر کے تاریخی منظر نامے پر ایک کتاب ” کشمیر آف کلہانہ “ بھی جاری کی گئی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر رمیش تمیری ، مسٹر انیل بھٹ ، مسٹر راجیش دھر ، مسٹر ونے کول ، مسٹر انکور بگاتی اور مسٹر دیپک رینہ موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا لیاتفصیلی جائیزہ

Next Post

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS