Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

اے ڈی ڈی سی گاندربل نے فلائنگ سکاڈ ٹیموں کے ساتھ میٹنگ کی

by Indian Times
21/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندربل….انفو……….ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (اے ڈی ڈی سی) گاندربل مشتاق احمد سمنانی نے اَپنے دفتر کے چیمبر میں فلائنگ سکارڈز، نامزد مجسٹریٹوں، ویڈیو گرافروں اور دیگر اَفسران کے ساتھ میٹنگ کی۔اے ڈی ڈی سی نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) پر سختی سے عمل کیا جائے اور اگر کوئی خلاف ورزی ہو تو اس کی اطلاع متعلقہ حلقوں کو فوری طور پر دی جائے۔اُنہوں نے کہا کہ تمام نامزد ٹیموں کو الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر مناسب طریقے سے عمل کرنا ہوگا اور عوام کی حفاظت اور سہولیت کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔اے ڈی ڈی سی نے تمام ٹیموں سے کہا کہ وہ اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کی رپورٹ بروقت جمع کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر موقعہ پر پہنچنے کے لئے تیار رہیں۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ فلائنگ سکارڈزکے تمام سربراہان کو تفویض کردہ مجسٹریٹ اِختیارات کا مقصد انہیں امن و امان کے مناسب نفاذ کے لئے بااِختیار بنانا ہے۔اِس موقعہ پر اے ڈی ڈی سی نے ایف ایس ٹیز کے ساتھ آنے والے ویڈیو گرافروں کو ان کے کردار اور ذمہ داری کے بارے میں بتایا اور ان سے کہا کہ وہ ہر سرگرمی کو سمجھداری اور انتہائی احتیاط کے ساتھ کور کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر پلوامہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

لوک سبھا اِنتخابات ۔2024ئ:کپواڑہ میں سیکٹر اَفسروں کو تربیت دی گئی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لوک سبھا اِنتخابات ۔2024ئ:کپواڑہ میں سیکٹر اَفسروں کو تربیت دی گئی

لوک سبھا اِنتخابات ۔2024ئ:کپواڑہ میں سیکٹر اَفسروں کو تربیت دی گئی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS