Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

چیف سیکرٹری نے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

by Indian Times
23/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر یوٹی میں ایڈمنسٹریٹیوریفارمز،اِنسپکشنز اینڈ ٹریننگز (اے آر آئی اور ٹریننگ) محکمہ کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں سیکرٹری اے آر آئی اور ٹریننگز کے علاوہ محکمہ کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے محکمے کے کام کاج ، اِنتظامی معائینے، بھرتیوں کے قواعد کو حتمی شکل دینے اور پرنٹنگ سروسز کو مختلف سرکاری محکموں و اِداروں تک پہنچانے کے حوالے سے گذشتہ ایک سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اَتل ڈولونے مشاہدہ کیا کہ محکمہ کے پاس کچھ اہم انتظامی ذمہ داریاں ہیں جن کو نبھانا ہے۔ اُنہوں نے ہم آہنگی کی ضروریات کے مطابق معائینے کرنے کے لئے تازہ ترین پروفارما وضع کرنے کے لئے کہا۔ اُنہوں نے مارکیٹ میں جدید رجحانات کے مطابق اِنتظامی سیٹ اَپ اور مشینری میں تبدیلیاں کرنے پر بھی زور دیا۔سیکرٹری اے آر آئی اینڈ ٹریننگ شبنم کاملی نے پرزنٹیشن کے ذریعے گزشتہ برس محکمہ کی جانب سے کئے گئے مختلف کاموں پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے بتایا کہ 57 دفاتر کا اِنتظامی معائینہ کیا گیا ہے اور وقتاً فوقتا ًمتعلقہ اِنتظامی محکموں کو رِپورٹ پیش کی جاتی ہے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ کیلنڈر سال کے لئے معائینہ کا شیڈول مطلع کیا جاتا ہے۔ یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ رنبیر پریس جموں اور گورنمنٹ پریس سری نگر کو ملٹی کلر پرنٹنگ، ہائی ٹیک کمپیوٹر ٹو پلیٹ (سی ٹی پی) مشین، بار کوڈِنگ، کیو آر پرنٹنگ اور ڈیٹا ویری ایبل آپریشن جیسی سہولیات سے لیس کیا گیا ہے۔میٹنگ میں بجٹ کے اجرا¿ اور اَب تک کے اخراجات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اِس میںجموں اور سری نگر میں دونوں سرکاری پریسوں کے ذریعہ حاصل ہونے والی آمدنی کا بھی نوٹس لیاگیا۔ اِس میں بھرتی کے قواعد کو حتمی شکل دینے اور اس کے لئے قائمہ کمیٹی کے سامنے ان کی تعیناتی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راج بھون میں بہار دیوس منایا گیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS