Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے جموں میں وی وائی او ایم چائلڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا دورہ کیا

by Indian Times
14/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج روپ نگر جموں میں وی وائی او ایم ( وائبرنٹ ینگ اوپن مائنڈ ) چائلڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا دورہ کیا ۔ لیفٹنٹ گورنر نے مرکز کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور بچوں کو دی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے نیورو ڈائیورس ضروریات والے بچوں کی نشو و نما کیلئے برئن پرینیورز فاو¿نڈیشن کے ساتھ مل کر محکمہ سماجی بہبود کی کوششوں کو سراہا ۔ اس موقع پر مشن ڈائریکٹر جے اینڈ کے آئی سی پی ایس محترمہ ہرویندر کور ، ، ممتاز نیورولوجسٹ ڈاکٹر سشیل رازدان ، بانی اور سی ای او برین پرینیورز محترمہ سنینا ٹکو ، محکمہ سماجی بہبود کے سینئر افسران اور برئن پرینرز فاو¿نڈیشن کے اراکین موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بیساکھی فیسٹیول :لیفٹنٹ گورنر نے گرودوارہ صاحب ابتل رام گڑھ سانبہ میں حاضری دی

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی جی پراچین مارگ پاویترا چھڑی یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی جی پراچین مارگ پاویترا چھڑی یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی جی پراچین مارگ پاویترا چھڑی یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS