Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ صنعت وحرفت اور محکمہ جیولوجی و مائننگ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
19/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں    انفو     لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے محکمہ صنعت وحرفت اور محکمہ جیولوجی و مائننگ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، پرنسپل سیکرٹری محکمہ خزانہ سنتوش ڈِی ویدیا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، کمشنر سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت اور مائننگ وِکرم جیت سنگھ،سیکرٹری پبلک ورکس ( آر اینڈ بی ) بھوپندر کمار،سربراہان اور سینئر اَفسروں نے شرکت کی۔میٹنگ میں محکمہ صنعت وحرفت کے سرمایہ کاری کی تجاویز، منصوبوں پر عملدرآمد اور سکیموں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اہم مسائل کو حل کرنے کے لئے سرمایہ کاروں اور صنعتی اِداروں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگیں منعقد کریں۔میٹنگ کو موجودہ اِنڈسٹریل اسٹیٹس میں اراضی کے صحیح اِستعمال کیلئے کئے گئے اَقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔لیفٹیننٹ گورنر نے نیو سینٹرل سیکٹر سکیموں، وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ، پی ایم اِی جی پی، پی ایم وشوکرما، کاروبار میں آسانی ، گتی شکتی، نئی اِنڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی، ہینڈلوم اور ہینڈی کرافٹ سیکٹر کی ترقی، ٹیٹوگراو¿نڈ کی ترقی، ایم ایس ایم ایز کے فروغ، جے کے ٹی پی او کی سرگرمیوں وغیرہ کے تحت حاصل ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جموں و کشمیر میں سٹارٹ اپس کو فروغ دینے پر زور دیا۔ اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ جی آئی ٹیگنگ اور کیو آر کوڈ پر مبنی لیبلنگ اور سکیننگ جیسے مختلف اَقدامات کے اثرات کا جائزہ لیا جائے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع وار دستیابی، معمولی معدنیات کی ضرورت اور چھوٹے معدنیات کے بلاکوں کو وقتی طور پر چلانے سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت میں بھگوان رام کی مخالفت کرنے والوں کو زوال کا سامنا کرنا پڑا / راجناتھ سنگھ

Next Post

چیف سیکرٹری نے ایس آر ایس لائبریری سے مُبارک منڈی تک ہیرٹیج واک کوہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ایس آر ایس لائبریری سے مُبارک منڈی تک ہیرٹیج واک کوہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

چیف سیکرٹری نے ایس آر ایس لائبریری سے مُبارک منڈی تک ہیرٹیج واک کوہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS