Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
10/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولگام /09 اگست /انفو/ وزیر اعلیٰ نے کولگام میں ڈیوٹی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اُن کی یادگار پر گُل دائرے چڑھائے۔یہ تقریب اُن جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے منعقد کی گئی جنہوں نے ملک کی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ میں اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ نے گہرے دُکھ کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اُنہوں نے اَپنی حکومت کی جانب سے آرمڈ فورسز اور اُن کے کنبوں کے لئے مکمل تعاون کا اعادہ بھی کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جاوید ڈار نے رفیع آباد حلقے میں سڑکوں کی میکڈیمائزیشن منصوبوں کا اِفتتاح کیا

Next Post

جاوید رانا نے نشاط اور آلسٹینگ واٹر فلٹریشن پلانٹس میں اَپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید رانا نے نشاط اور آلسٹینگ واٹر فلٹریشن پلانٹس میں اَپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا

جاوید رانا نے نشاط اور آلسٹینگ واٹر فلٹریشن پلانٹس میں اَپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS