Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بی جے پی کے کسان مورچہ نے ترنگا ریلی بر آمد کی

by Indian Times
12/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/ایجنسیز/ بی جے پی کے کسان مورچہ نے پیر کے روز یہاں جواہر نگر میں واقع ہیڈ کوارٹر سے ترنگا ریلی بر آمد کی جس میں بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔اس موقع پر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے میڈیا کو بتایا: ‘آج جموں وکشمیر کے بچے بچے کے ہاتھ میں ترنگا ہے اور یہی وزیر اعظم کا نیا جموں وکشمیر ہے’۔انہوں نے کہا: ‘یہ ان عناصر کو جواب ہے جو کبھی کہتے تھے کہ جموں وکشمیر میں کوئی ترنگا اٹھانے والا نہیں رہے گا لیکن آج جس طرف بھی دیکھیں ترنگا ریلیاں بر آمد ہو رہی ہیں’۔کانگریس کے بھوک ہڑتال پر ان کا کہنا تھا کہ پاچ چھ دن کے بعد یہ ختم ہوگا۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ ‘کانگریس نے ہمیشہ دھوکہ دیا ہے آزادی سب نے مل کر لائی ہے’۔لیفٹیننٹ گورنر کو 5 ارکان اسمبلی نامزد کرنے کے اختیار کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘یہ ایک خوش آئند قدم ہے جب یہ پانچ ارکان منتخب ہوں گے تو اس سے جموں وکشمیر کی ترقی کی رفتار مزید بڑھ جائے گی’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بے مثال حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں/لیفٹنٹ گورنر آپریشنز میں مہلوک فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

غیر محفوظ خوراک فروخت کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
غیر محفوظ خوراک فروخت کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

غیر محفوظ خوراک فروخت کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS