Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کشمیر ویلی فروٹ گروورس کا وفد لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

by Indian Times
16/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو….کشمیر ویلی فروٹ گروﺅرس کم ڈیلرز یونین کے ایک وفد نے اس کے چیئرمین بشیر احمد بشیر کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔وفد کے اراکین نے بڈگام سے آدرش نگر نئی دہلی تک نئی پارسل ٹرین شروع کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کا شکریہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے وادی کے پھل اُگانے والوں اور تاجروں کے مختلف فلاحی مسائل بھی اُٹھائے جن میں نیشنل ہائی وے۔44 پر پھلوں سے لدے ٹرکوں کی آسان آواجاہی اور مغل روڈ پر 10ٹائروں والے ٹرکوں کی آمد و رفت شامل ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو یقین دِلایا کہ پھلوں کے کاشت کاروں اور تاجروں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے مناسب کاررِوائی کی جائے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے کی مکمل بحالی کے لئے اَفرادی قوت اور مشینری تعینات کی گئی ہے اور پھلوں سے لدے رُکے ہوئے ٹرکوں کو ترجیحی بنیادوں پر روانہ کیا جائے گا۔ ا‘نہوں نے مزید یقین دِلایا کہ وادی کے مختلف علاقوں میں پھلوں کے کاشت کاروں اور تاجروں کی سہولیت کے لئے ریلوے فریٹ ٹرمینل قائم کئے جائیں گے۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام سے آدرش نگر دہلی تک پہلی وقف پارسل ٹرین کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے ایم بی بی ایس طلبا¿کے گروپ کو آل اِنڈیا تعلیمی دورے کیلئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ اِیتو نے ایم بی بی ایس طلبا¿کے گروپ کو آل اِنڈیا تعلیمی دورے کیلئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

سکینہ اِیتو نے ایم بی بی ایس طلبا¿کے گروپ کو آل اِنڈیا تعلیمی دورے کیلئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS