Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

رُکن اسمبلی بنی کی وزیر جاوید ڈار سے ملاقات اور حلقے کے اہم مسائل اُٹھائے

by Indian Times
26/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…. رُکن اسمبلی بنی ڈاکٹر رمیشور سنگھ نے سول سیکرٹریٹ جموں میں وزیر برائے زرعی پیدوار ، دیہی ترقی و پنچایتی راج ، اِمدادِ باہمی اور الیکشن جاوید احمد ڈار سے ملاقات کی۔دورانِ ملاقات ڈاکٹررمیشور سنگھ نے بنی حلقے کی ترقی سے متعلق کئی اہم مسائل اُجاگر کئے۔ اُنہوں نے وزیرموصوف کی توجہ فوری معاملات کی طرف مبذول کی جس میں تباہ شدہ فصلوں کے معاوضے اور حالیہ خراب حالات کی وجہ سے مویشیوں کے مالکان کو ہو ئے نقصانات شامل ہیں۔جاویدڈار نے تمام مسائل کو بغور سُنااور رُکن اسمبلی کو یقین دلایا کہ ہر مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت متاثرہ افراد کو بروقت معاوضہ اور امداد فراہم کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔رُکن اسمبلی نے یقین ظاہر کیا کہ حکومت کا فوری ردعمل بنی حلقے کے باشندگان کو انتہائی ضروری مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ ریونیو کے منصوبوں کی تکمیل میں پیش رفت کاجائزہ لیا 

Next Post

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے تمام اَضلاع میں سرمائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے تمام اَضلاع میں سرمائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے تمام اَضلاع میں سرمائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS